ETV Bharat / city

کوشامبی سڑک حادثے میں دو کی موت - ضلع کوشامبی کے سینی علاقے

ریاست اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سینی علاقے میں الہ آباد اور کانپور قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ایک لڑکی سمیت دو افراد ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔

کوشامبی سڑک حادثہ میں دو کی موت
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 8:52 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:42 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق الہ آباد اور کانپور قومی شاہراہ پر شام تقریبا چار بجے لوهدا موڑ کے پاس تیز رفتار ٹرک نے آگے چل رہی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں دس سالہ ممتا اور 55 سالہ رام دیو کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

حادثے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ سب کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، زخمیوں میں دو کی حالت نازک ہے۔

پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.