ETV Bharat / city

کھلے میں رفع حاجت کرنے والوں کو جیل بھیجنے کا حکم - سوچھ بھارت مہم

ریاست اترپردیش کے شہر ایٹہ کے ڈی ایم نے سوچھ بھارت مہم کی فروغ کے لیے اقدامات کرتے ہوئے کھلے میں رفع حاجت کرنے والوں کو جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا۔

کھلے میں رفع حاجت کرنے والوں کو جیل بھیجنے کا حکم
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 10:50 PM IST

ڈی ایم کے ذریعہ دیئے گئے حکم میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ جو لوگ کھلے میں رفع حاجت کے لیے جاتے ہیں انہیں پکڑ کر جیل بھیجا جائے۔

کھلے میں رفع حاجت کرنے والوں کو جیل بھیجنے کا حکم

ایٹہ کے ڈی ایم سکھلال بھارتی نے سوچھ بھارت مہم کو کامیاب بنانے کے لیے یہ حکم جاری کیا ہے۔ ڈی ایم کے ذریعہ دیے گئے حکم میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ جو لوگ کھلے میں رفع حاجت کرتے ہیں انہیں پکڑ کر جیل میں ڈال دیا جائے۔ اس کے لیے ڈی ایم نے تحصیلدار، بی ڈی او اور سکریٹری کو یہ ذمہ داری سونپی ہیں۔

دراصل ڈی ایم سکھلال بھارتی نے جلیسار کے علاقے میں گاؤں شاہ نگر ٹیمروا کے معائنہ کے بعد کھلے میں رفع حاجت کرنے والے کو جیل میں ڈالنے کا حکم دیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ڈی ایم سکھلال بھارتی شاہ گاؤں ٹیمروا گاؤں میں جانچ پڑتال کے لیے گئی تھی اس دوران اس نے گاؤں کا معائنہ کیا تو بڑی بے ضابطگیاں نظر آئیں۔ سب سے خراب صورتحال گاؤں میں صفائی ستھرائی کی تھی۔

نالی کیچڑ سے بھری پڑی تھی۔ چاروں طرف گندگیاں پھیلی ہوئیں تھیں۔ صرف یہی نہیں وہاں بیت الخلا مکمل طور پر تعمیر نہیں کیا گیا تھا۔ جب کہ یہ رقم حکومت پہلے ہی بھیج چکی ہے۔

اس کے بعد ڈی ایم سکھلال بھارتی گاؤں کے قریب بنائے گئے تالاب میں گئے۔ لہذا وہاں کے ارد گرد کی گندگی دیکھ کر بھر پور طریقے سے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے پہلے سکریٹری شیلندر کمار کو گاؤں تک رقم پہنچنے کے بعد بھی ترقیاتی کاموں میں غفلت برتنے پر انہیں معطل کر دیا۔ مزید گاؤں کے ہیڈ شکونتلا کو بیت الخلا کی تعمیر میں غفلت برتنے پر نوٹس جاری کیا۔ اس کے بعد گاؤں کے پردھان کے اختیارات بھی ضبط کر لیے گئے ہیں۔

ڈی ایم سکھلال بھارتی نے کہا کہ پٹواری کو بھی بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ جس کے خلاف انکوائری چل ریہ ہے۔ اگر شکایت درست پائی گئیں تو پٹواری کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.