ETV Bharat / city

کانپور میں بینکوں کے خلاف احتجاج - اکاؤنٹ ہولڈر

ملک میں جس طریقے سے بڑی تعداد میں کاروباریوں کے اکاؤنٹ این پی اے ہو گئے ہیں اور ہزاروں کروڑوں روپئے ہڑپ کر یہ کاروباری ملک چھوڑ کر بھاگ کر بیرون ملک چلے جا رہے ہیں، اس کا عوام پر غلط اثر پڑا ہے۔

کانپور میں بینکوں کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 6:59 PM IST

عوام اب اس بات کے لیے فکرمند ہو گئی ہے کہ بینک میں ان کے پیسے محفوظ نہیں ہے۔ اسی خوف کے چلتے کانپور میں 25 نومبر کو 'سروجن ہتائے کیندر' تنظیم ایک پیدل مارچ نکالے گی، جو گاندھی مجسمہ سے چل کر ریزرو بینک پر ختم ہوگی۔ جس میں یہ تنظیم حکومت کو اور ریزرو بینک کے گورنر کو ایک میمورنڈم پیش کرے گی کہ وہ گارنٹی دیں کہ عوام کا پیسہ بینکوں میں محفوظ ہے۔

کانپور میں بینکوں کے خلاف احتجاج

ریزرو بینک نے ابھی حال ہی میں ایک فہرست جاری کی ہے، جس میں کئی بڑے کاروباری جو اس ملک کے روپے لے کر بھاگ گئے ہیں یا ان کے اکاؤنٹ این پی اے ہیں۔ کانپور کے ایک کاروباری روٹو میکس کمپنی کا نام بھی اس لسٹ میں شامل ہے۔ ان پر بینک کا ہزاروں کروڑوں روپیہ باقی ہے۔ یہ ہے جس چالاکی سے روپیہ لے کر ملک سے فرار ہو رہے ہیں اس کا اثر بھارت کی معیشت پر پڑا ہے۔

کئی بینکوں کا آپس میں مرجر بھی ہوا ہے اور کچھ بینک بند بھی ہوئے ہیں، جو بینک بند ہوئے ہیں ان میں پی ایم سی کوآپریٹو بینک نے تو لوگوں کا اعتماد ہی توڑ دیا ہے۔ کسی بھی بینک میں جب عوام اپنا پیسہ جمع کرتی ہے تو اس کو یہ بھروسہ ہوتا ہے کہ اس کا روپیہ بینک میں محفوظ ہے لیکن ریزرو بینک کی یہ پالیسی کہ 25 لاکھ روپے اگر کسی کا بینک میں جمع ہے اور بینک دیوالیہ ہو جاتی ہے تو اکاؤنٹ ہولڈر کو بینک صرف ایک لاکھ روپے ہی واپس کرنے کی گارنٹی دیتا ہے۔

ایسے میں چھوٹے اکاؤنٹ ہولڈر بے حد پریشان ہیں کہ بینکوں میں ان کاجمع روپیہ محفوظ نہیں ہے۔ انہیں سب کی وجہ سے تنظیم 'سروجن ہتاے کیندر' تمام عوام کو لے کر ایک پیدل مارچ نکالنے جا رہی ہے، جو 25 نومبر کو کانپور کے پھول باغ میدان ،گاندھی مجسمہ سے شروع ہوگا اور خاموش پیدل چلتا ہوا یہ جلوس ریزرو بینک تک جائےگا، جہاں ریزرو بینک کے گورنر کو ایک میمورینڈم دیا جائے گا۔

بینک کے گورنر اور حکومت دونوں سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ غریبوں کا جو روپیہ بینکوں میں جمع ہے اس کی ضمانت دے کہ ان کا روپیہ محفوظ ہے اور بینک اگر دیوالیہ ہوتی ہے تو غریبوں کا کوئی پیسہ نہیں ڈوبیگا۔ تنظیم نے عوام کو بیدار کرنے کے لیے صحافیوں سے بات کی۔

تنظیم 'سرو جن ہتاے کیندر' ایک سماجی تنظیم ہے جو عوام میں بھلائی اور خیر خواہی کے کام کرتی رہتی ہے۔ تنظیم اس وقت وجے مالیہ ، نیرو مودی ، میہول چوکسی جیسے کاروباریوں کے ملک سے بھاگنے، پی ایم سی بینگ کے بند ہونے اور عوام کے سڑکوں پر آ جانے سے بے حد فکر مند ہے۔ تنظیم اس معاملے پر حکومت سے لڑنے کا من بنا چکی ہے۔

Intro:ملک میں جس طریقے سے بڑی تعداد میں کاروباریوں کے اکاؤنٹ این پی اے ہوگئے ہیں اور ہزاروں کروڑوں روپئے ہڑپ کر یہ کاروباری ملک چھوڑ کر بھاگ کر بیرون ملک چلے گئے ہیں اس کا عوام پر غلط اثر پڑا ہے ۔ عوام اب اس بات کے لیے فکرمند ہو گئی ہے کہ بینک میں ان کے پیسے محفوظ نہیں ہے ، اسی خوف کے چلتے کانپور میں 25 نومبر کو سرو جن ہتائے کیندر تنظیم ایک پیدل مارچ نکالے گی جو گاندھی مجسمہ سے چل کر ریزرو بینک پر ختم ہوگی جس میں تنظیم حکومت کو اور ریزرو بینک کے گورنر کو ایک میمورنڈم پیش کرے گی کہ وہ گارنٹی دے کہ عوام کا پیسہ بینکوں میں محفوظ ہے ۔

Body:ریزرو بینک نے ابھی حال ہی میں ایک لسٹ جاری کی ہے جس میں کئی بڑے کاروباری جو اس ملک کے روپے لے کر بھاگ گئے ہیں ، یا ان کے اکاؤنٹ این پی اے ہیں ، کانپور کے ایک کاروباری روٹو میکس کمپنی کا نام بھی اس لسٹ میں شامل ہے ۔ ان پر بین کا ہزاروں کروڑوں روپیہ باقی ہے ۔ یہ ہے جس چالاکی سے روپیہ لے کر ملک سے فرار ہے ہے ہے جس کا اثر ہندوستان کی معیشت پر پڑا ہے کئی بینکوں کا آپس میں مرجر بھی ہوا ہے ، اور کچھ بینک بندبھی ہوئی ہیں، جو بینک بند ہوئی ہیں ان میں پی ایم سی کوآپریٹو بینک نے تو لوگوں کا بھروسا ہی توڑ دیا ہے ۔ کسی بھی بینک میں جب عوام اپنا پیسہ جمع کرتی ہے تو اس کو یہ بھروسہ ہوتا ہے کہ اس کا روپیہ بینک میں محفوظ ہے لیکن ریزرو بینک کی یہ پالیسی کی 25 لاکھ روپے اگر کسی کا بینک میں جمع ہے اور بینک دیوالیہ ہو جاتی ہے تو اکاؤنٹ ہولڈر کو بینک صرف ایک لاکھ روپے ہی واپس کرنے کی گارنٹی دیتا ہے ۔ ایسے میں چھوٹے اکاؤنٹ ہولڈر بے حد پریشان ہیں کہ بینکوں میں ان کاجمع روپیہ محفوظ نہیں ہے ۔ انہیں سب اسکال کو لےکر تعظیم سرو جن ہتاے کیندر تمام عوام کو لے کر ایک پیدل مارچ نکالنے جا رہی ہے جو 25 نومبر کو کانپور کے پھول باغ میدان سے گاندھی مجسمہ سے اٹھے گا اور خاموش پیدل چلتا ہوا یہ جلوس ریزرو بینک تک جائےگا جہاں ریزرو بینک کے گورنر کو ایک میمورینڈم دیا جائے گا ، بینک کے گورنر اور حکومت دونوں سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ غریبوں کا جو روپیہ بینکوں میں جمع ہے ہے اس کی ضمانت دے کہ ان کا روپیہ محفوظ ہے اور بینک اگر دیوالیہ ہوتی ہے تو غریبوں کا کوئی پیسہ نہیں ڈو بیگا تنظیم نے عوام کو بیدار کرنے کے لیے صحافیوں سے بات کی ۔
بائٹ /= بینا مشرا ، صدر سروجن ہتاے کیندر ، تنطیم

Conclusion:تنظیم سرو جن ہتاے کیندر ایک سماجی تنظیم ہے جو عوام میں بھلائی اور خیر خواہی کے کام کرتی رہتی ہے تنظیم اس وقت وجے مالیہ ، نیرومودی ، مہل چوکسی جیسے کاروباریون کے ملک سے بھاگ جانے کے بعد سے اور پی ایم سی بینگ کے بند ہونے سے عوام کے سڑکوں پر آ جانے سے بے حد فکر مند ہے تنظیم اب سرکار سے لڑنے کا من بنا چکی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.