ETV Bharat / city

کانپور: پولیس کی بدسلوکی عوام پریشان - پولیس کی بدتمیزی کا ویڈیو بھی وائرل ہوگیا

کانپور میں پولیس کی بدسلوکی سے عوام پریشان ہیں، کئی تھانہ علاقوں سے شکایتیں سامنے آئی ہیں، پولیس کی بدسلوکی کا ویڈیو بھی وائرل ہوگیا ہے۔ جس پر ایس ایس پی کانپور نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

کانپور: پولیس کی بدسلوکی عوام پریشان
کانپور: پولیس کی بدسلوکی عوام پریشان
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 10:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پولیس ان دنوں بےلگام ہو چکی ہے۔ کانپور کے دس تھانہ علاقوں میں لاک ڈاؤن ہونے پر پولیس کی بدسلوکی سے عوام پریشان ہیں، لوگوں سے گالی گلوچ مار پیٹ کرنے کی کئی تھانہ علاقوں سے شکایتیں سامنے آئی ہیں، پولیس کی بد سلوکی کا ویڈیو بھی وائرل ہوگیا ہے۔ جس پر ایس ایس پی کانپور نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

کانپور: پولیس کی بدسلوکی عوام پریشان

کورونا وائرس وباء کے تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے کانپور کے دس تھانہ علاقوں میں ان دنوں لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے جہاں پر پولیس لاک ڈاؤن قانون کو سختی سے عمل درآمد کرانے میں سرگرداں ہے، عوام کو ضروری چیزوں کی دستیابی کے لئے مقامی سطح پر انہیں چھوٹ بھی دی گئی ہے۔

مگر غیر ضروری کاموں کے لئے نکلنے پر چالان اور جرمانہ بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ مگر کچھ جگہوں پر پولیس کی زیادتی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

مشتبہ حالت میں دو لڑکیوں کی لاش برآمد

عوام سے بد سلوکی کی جا رہی ہے، ایسے ہی ایک سب انسپکٹر کا گالی دیتے ہوئے ویڈیو بنا لیا گیا جو اب وائرل ہو رہا ہے، جس پر ایس ایس پی کانپور نے سختی دکھاتے ہوئے الگ الگ تین تھانہ علاقوں کے تین سب انسپکٹر پر جانچ کر سخت کاروائی کرنے کا یقین دلایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.