ETV Bharat / city

آگ کی واردات میں کار خاکستر - Kanpur: Late at night, a car caught fire and burnt to ashes

اترپردیش کے کانپور ضلع کے براہ علاقے میں دیر رات اچانک آگ لگنے سے کار جل کر خاک ہوگئی۔ موقع پر پہنچ کر فائر بریگیڈ نے آگ بھجانے کی کوشش کی تاہم اس واقع میں کار مکمل طور خاکستر ہو گئی۔

up kan 01 car fire av upur10004
up kan 01 car fire av upur10004
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 7:24 AM IST

کانپور: اترپردیش کے کانپور ضلع کے براہ علاقے میں اچانک ایک کار میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں کار دیکھتے ہی دیکھتے خاک ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع لوگوں نے فائر برگیڈ کو دی، جب تک فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچ کر آگ پر قابو پاتی تب تک کار پوری طرح سے جل کر خاک ہوگئی۔

ویڈیو دیکھیے

جانکاری کے مطابق کانپور کے براہ علاقے کے اٹل پارک کے پاس ایک ماروتی سوزوکی کار کھڑی تھی، جس میں اچانک آگ لگ گئی، آگ نے کار کو پوری طرح سے اپنے زد میں لے لیا۔

مزید پڑھیں: لاک ڈاون میں عوامی خدمت کرنے والے سماجی کارکنوں کی حوصلہ افزائی

آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر: دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں

فائر بریگیڈ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گیا تاہم تب تک کار پوری طرح جل گئی۔

کار میں آگ لگنے کی وجہ پتہ نہیں لگ پائی ہے۔ لیکن یہ بھی حیرانی کی بات ہے کہ کھڑی کار میں اچانک آگ کیسے آگ لگ گئی اب اس کی تحقیق کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.