ETV Bharat / city

کانپور پٹائی معاملہ: ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے دونوں کنبے سے بات کی - In the Kanpur case, the representative spoke to both the families

اتر پردیش کے ضلع کانپور میں گذشتہ دنوں ایک مسلم رکشہ ڈرائیور کو بجرنگ دل کے کچھ کارکنان کے ذریعے زبر دستی جے شری رام بولنے کے معاملے میں ای ٹی وی کے نمائندہ نے ہندو اور مسلم دونوں خاندانوں سے بات کر کے سچائی جاننے کی کوشش کی۔

up_kan_01_etv special_up10075
Kanpur case
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 1:12 AM IST

Updated : Aug 14, 2021, 8:30 AM IST

اتر پردیش کے کانپور تھانہ علاقے کے ورون بہار کچی بستی میں گذشتہ دنوں ایک مسلم شخص کو بجرنگ دل کے کچھ کارکنان کے ذریعے گھیر کر جبراً جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کے معاملے میں اب تک کئی لوگوں کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے۔

اس پورے معاملے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے مسلم شخص اور ہندو خاتون کے کنبے دونوں سے بات کی، جس میں ہندو خاتون نے بتایا کہ مسلم کنبہ کے ذریعے مذہب تبدیل کر کے شادی کرنے کے لیے کہا جا رہا تھا، جبکہ مسلم شخص کے کنبے نے کہا کہ وہ ہمیشہ کی طرح بازار میں جا رہا تھا، اسی دوران بھیڑ نے اسے گھیر کر زبردستی جے شری رام بولنے کو کہا۔

دیکھیے نمائندہ کی خصوصی کوریج۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں: کانپور پٹائی معاملہ: قومی اقلیتی کمیشن کا پولیس کمشنر کو نوٹس

مسلمانوں سے مہندی نہ لگوانے کے معاملے میں کرانتی سینا کے خلاف معاملہ درج

Last Updated : Aug 14, 2021, 8:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.