ETV Bharat / city

Imam Hussain birthday celebrated: کانپور میں جشن ولادت امام حسین منایا گیا

مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام اسٹال لگاکر لوگوں کے درمیان شربت، دوسرے مشروبات اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Imam Hussain birthday celebrated in Kanpur

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 7:48 PM IST

کانپور میں کئی تنظیموں نے شہر کے کئی علاقوں میں جشن ولادت امام حسین منایا۔ اس دوران سڑکوں پر اسٹال لگا کر کے مٹھائیاں، شربت، پانی اور کولڈ ڈرنک اور پانی تقسیم کیا گیا۔birthday of Imam Hussain celebrated in kanpur

ویڈیو
واضح رہے کہ کانپور میں جشن ولادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ بڑی احترام و عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ جشن ولادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر مال روڈ پر حسینی فیڈریشن آف انڈیا اور رضوی جیسی تنظیم نے اسٹال لگا کر لوگوں کو مٹھائیاں کھلائی، شربت پانی اور کولڈ ڈرنک تقسیم کیا، عوام اور ملک کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: Imam Hussain Birthday Anniversary: بریلی میں امام حسینؓ کے یوم ولادت کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

اسٹال پر ایک بینر بھی لگایا گیا جس پر مہاتما گاندھی کی فوٹو تھی اور گاندھی جی کا یہ جملہ لکھا ہوا تھا کہ میں نے حضرت امام حسین سے یہ سیکھا کہ مظلومیت میں کس طرح سے جیت حاصل کی جاسکتی ہے، اسلام کا فروغ تلوار پر نر بھر (منحصر) نہیں کرتا ہے بلکہ حسین کے بلیدان (قربانی) کا ایک نتیجہ ہے جو ایک مہان سنت تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.