ETV Bharat / city

'اویسی کی وجہ سے مہاراشٹر انتخاب میں بی جے پی، شیو سینا کو فائدہ'

مہاراشٹر میں حکومت بنانے کو لے کر پیش آئے معاملے پر اسد الدین اویسی نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ اس سے سب کو پتہ چل گیا ہے کہ کون کس کے ساتھ ہے

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 10:11 PM IST

مہاراشٹر انتخاب میں بی جے پی، شیو سینا کو فائدہ'

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں دگ وجے سنگھ نے ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی پر سخت طنز کرتے ہوئے کہا کہ' اویسی کی وجہ سے ہی مہاراشٹر انتخاب میں سب سے زیادہ این سی پی اور کانگریس کا نقصان ہوا ہے اور بی جے پی، شیو سینا کو فائدہ ہوا ہے۔

حکومت بنانے کو لے کر پیش آئے معاملے پر اسد الدین اویسی نے پریس کانفرنس کرکے ان پر سوال اٹھائے تھے اور کہا تھا کہ اس سے سب کو پتہ چل گیا ہے کہ کون کس کے ساتھ ہے۔

اس پر کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے اویسی کو جواب دیا، دگ وجے سنگھ آج کانپور میں 'یوتھ ان ٹیک' کے ایک پروگرام میں حصہ لینے کانپور آئے تھے، جہاں دیگ وجے سنگھ نے اویسی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اویسی پر سیدھا الزام ہے کی مہاراشٹر چناؤ میں اویسی کی پارٹی نے سب سے زیادہ کانگریس اور این سی پی کا نقصان کیا ہے اور بی جے پی، شیو سینا کو فائدہ پہنچایا ہے۔

انھوں نے گورنر کوشیاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انصاف پسند قانون کی طرح ہی کام کیا ہے جب کہ گووا، منی پور اور میگھالیہ کے گورنرس نے سنگل لارجسٹ پارٹی کو نہ بلا کر روایت کو توڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس اور این سی پی کو سرکار بنانا چاہیے، یا شیوسینا کو سپورٹ کرنا چاہیے،یا تو وہاں کے مقامی رہنماؤں کو ہی طے کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں: روبرو 2019: 'نکاح آسان کرو، جہیز ختم کرو' مہم

شیوسینا کو سپورٹ نہ دینے پر انہوں چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ اگر امت شاہ اور فڑنویس اپنی بات پر قائم رہتے تو یہ موقع ہی نہ آتا۔

Intro:کانپور میں دگ وجے سنگھ نے دیا اویسی کو جواب، بولے اویسی ہی نے سب سے زیادہ مہاراشٹر انتخاب میں این سی پی اور کانگریس کا نقصان کیا ہے، اور بی جے پی، شیو سینا کو فائدہ پہنچایا ہے، وہی مہاراشٹر کے گورنر کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔Body:مہاراشٹر پردیس میں سرکار بنانے کو لے کر ہوئی اٹھا پٹک پر اویسی نے آج جو پریس کانفرنس کرکے اس پر سوال اٹھائے تھے اس سے سب کو پتہ چل گیا ہے کہ کون کس کے ساتھ ہے ، اس پر کانگریس کے سینئر لیڈر دیگ وجے سنگھ نے نے اویسی کو کرارا جواب دیا ہے ۔ دیگ وجے سنگھ آج کانپور میں اینٹک کے ایک پروگرام میں حصہ لینے کانپور آئے تھے، جہاں دیگ وجے سنگھ نے اویسی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میرا اویسی پر سیدھا الزام ہے کی مہاراشٹر چناؤ میں اویسی کی پارٹی نے سب سے زیادہ کانگریس اور این سی پی کا نقصان کیا ہے اور بی جے پی، شیو سینا کو فائدہ پہنچایا ہے، اس کے ساتھ انھوں نے گورنر کوشیاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انصاف پسند قانون کی طرح ہی کام کیا ہے جب کہ گووا، منی پور اور میگھا لیہ کے گورنرس نے سنگل لارجسٹ پارٹی کو نہ بلا کر روایت کو توڑا ہے ، وہیں یہ بھی کہا کہ کانگریس اور این سی پی کو سرکار بنانا چاہیے ، یا شیوسینا کو سپورٹ کرنا چاہیے ، اس پر انہوں نے کہا یہ تو وہاں کے لوکل لیڈرز کو ہی طے کرنا چاہیے۔شیوسینا کو سپورٹ کا لیٹر نہ دینے پر انہوں چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ اگر امت شاہ اور فنڈ نویس اپنی بات پر قائم رہتے تو یہ موقع ہی نہ آتا ۔

بائٹ /= دیگ وجے سنگھ ، سینئر کانگریس لیڈر۔Conclusion:دیگ وجے سنگھ کانپور کے چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر یونیورسٹی میں راشٹریہ مزدور کانگریس کے بتیسویں کانفرنس میں شرکت کرنے پہنچے تھے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.