ETV Bharat / city

'آئیں خطرے میں ہے اسے بچانا ہوگا'

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 6:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں یوم آئین یعنی کانسٹیٹیوشن ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر شہر کے شکچھک پارک میں دلت پینتھر اور مائنارٹیز کمیشن نے مل کر تمام قوم کے لوگوں کو اکھٹا کرکے یوم آئین منایا۔

آئیں خطرے میں ہے اسے بچانا ہوگا
آئیں خطرے میں ہے اسے بچانا ہوگا

ان لوگوں نے ہندوستان کے دستور کی حفاظت کا عہد لیا۔ نومبر 26 سنہ 1949 کو ہندوستان کا آئین دین مکمل ہوا تھا تھا۔ اس دن کو یوم آئین یعنی کانسٹیٹیوشن ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔

آئیں خطرے میں ہے اسے بچانا ہوگا

ہندوستان کے آئین میں تمام قوم و ملت کو برابری کے حقوق دیے گئے ہیں لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے آئین کی جس طرح سے خلاف ورزی ہو رہی ہے یا آئین کی کاپیوں کو نذر آتش کیا گیا اس سے عوام میں بہت بے چینی ہے۔ اب عوام کے اندر یہ ذہن بن رہا ہے کہ ہمارا آئین خطرے میں ے جسے بچانے کی ضرورت ہے۔

پارک میں موجود لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے مائنارٹی کمیشن کے ایک افسر نے کہا کہ ہندوستان کے آئین کو بچانے کی فکر لاحق ہو رہی ہے۔ اسی لئے لیے یہ بات لوگ کر رہے ہیں کہ ایک بار پھر سے ہندوستان کے آئین کو بچانا ضروری ہے، کیونکہ یہ آئین ہمارے ملک کی سالمیت کا سب سے بڑا قانون ہے۔ کن کا کہنا تھا کہ اس آئیں کی بدولت تمام قوم و ملت کے لوگ مطمئن ہیں۔

ہندوستان سے لندن میں جاکر مقیم ہوئے ملکیش سنگھ بحل دلت سماج سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے کانسٹیٹیوشن کی ہی دین ہے کی آج ہم لندن میں مقیم ہیں اور ہندوستان کے شہری بھی ہیں۔ ہمارا آئین ہی ہم کو اپنے خیالات کو اظہار کرنے کی آزادی بھی دیتا ہے اور ہمارے لئے ترقی کے تمام راستے بھی کھولتا ہے۔

انہوں نے مذید کہا کہ ہمارا کانسٹیٹیوشن جو ڈاکٹر بابا بھیم راؤ امبیڈکر کی قیادت میں نافذ ہوا اگر یہ اتنا اچھا نہ ہوتا تو ہندوستان کی تمام قوم وملت ایک ساتھ اس ملک میں نہ رہ پاتی۔ اگر ہمارا آئیں کمزور ہوا تو پھر یہ ملک بکھر جائے گا اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے، اس لئے ملک کی سالمیت کے لیے ضروری ہے کہ اس کانسٹیٹیوشن کی حفاظت کی جائے اور یہ سب کی ذمہ داری ہے۔

Intro:کانپور میں منایا گیا یوم آئین یعنی کانسٹیٹیوشن ڈے ۔ کانپور شہر کے کے شکچھک پارک میں دلت پینتھر اور مائنارٹیز کمیشن نے مل کر تمام قوم کے لوگوں کو اکھٹا کرکے یوم آئین بنایا ، اور ہندوستان کے دستور کی حفاظت کا عہد لیا ۔

Body:26 نومبر 1949 کو کو ہندوستان کا آئین دین مکمل ہوا تھا تھا اس دن کو یوم آئین یعنی کانسٹیٹیوشن ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہندوستان کے آئین میں میں تمام قوم و ملت کو برابری کے حقوق دیے گئے ہیں ہیں لیکن پچھلے کچھ دنوں سے سے آئین کی جس طرح سے خلاف ورزی ہو رہی ہے ہے یا آئین کی کاپیوں کو نذر آتش کیا گیا اس سے عوام میں بہت بے چینی ہے ہے اب عوام کے اندر یہ ذہن بن رہا ہے کہ ہمارا آئین خطرے میں ھے جسے بچانے کی ضرورت ہے پچھلے کچھ دنوں میں اسے سے سے کئی ایسے موقعے ہیں ہیں جس میں میں لوگوں کا اعتماد بعد موجودہ وقت کی پالیسی کو دیکھتے ہوئے یے صبحات کے دائرے میں پہنچ گیا ہے ہے اب لوگوں کا اعتماد بعد میرے زیر کمزور ہو رہا ہے ہے اسی لیے لیے اب ہندوستان کے آئین کو بچانے کی فکر بھی لاحق ہو رہی ہے اسی لئے لیے یہ بات بات لوگ رہے ہیں ہیں کہ ایک بار پھر سے ہندوستان کے آئین کو بچانا ضروری ہے کیونکہ یہ آئین ہیں ہمارے ملک کی سالمیت کا کا سب سے بڑا قانون ہے کس سے تمام قوم ملت کے لوگ مطمئن ہیں ہیں۔
بائٹ /=مولانا حافظ عبدالقدوس ہادی ، چیئرمین، اکھل بھارتی مائنارٹیز کمیشن

ویو /= ہندوستان سے لندن میں جاکر مقیم ہوئے ملکیش سنگھ بحل دلت سماج سے تعلق رکھتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے کانسٹیٹیوشن کی ہی دین ہے کی کی آج ہم لندن میں مقیم ہیں اور ہندوستان کے شہری بھی ہیں ہمارا آئین ہی ہم کو اپنے خیالات کو اظہار کرنے کی آزادی بھی دیتا ہے اور ہمارے لئے ترقی کے تمام راستے بھی کھولتا ھے۔ ہمارا کانسٹیٹیوشن جو ڈاکٹر بابا بھیم راؤ امبیڈکر کی قیادت میں نافذ ہوا اگر یہ اتنا اچھا نہ ہوتا تو ہندوستان کی تمام قوم وملت ایک ساتھ اس ملک میں نہ رہ پاتی اگر ہمارا کانسٹیٹیوشن کمزور ہوا تو پھر یہ ملک بکھر جائے گا اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے، اس لئے ملک کی سالمیت کے لیے ضروری ہے کہ اس کانسٹیٹیوشن کی حفاظت کی جائے اور یہ سب کی ذمہ داری ہے۔

بائٹ /= ملکیس سنگھ بحل ، این آر آئی۔

Conclusion:کانپور کے شکچھک پارک میں منعقدہ اس پروگرام میں تمام قوم ملت کے لوگوں نے شرکت کی ۔ سکھ عیسائی اور بدھ مذہب کے علاوہ کافی تعداد میں علمائے کرام بھی اس میں شامل ہوئے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.