ETV Bharat / city

تہواروں کے ذریعے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام - جنم اشٹمی

شری کرشنا کے جنم اتسو کے موقع پر رامپور میں روایتی انداز میں شوبھا یاترا کا اہتمام کیا گیا۔

تہواروں کے ذریعے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 2:04 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں جنم اشٹمی کے موقع پر نکلنے والی شوبھا یاترا میں خورشید بینڈ نے اپنی ٹیم کے ساتھ اس میں شامل ہوکر اپنے بینڈ سے دیا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا۔

تہواروں کے ذریعے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام

شری کرشنا کے جنم اتسو کے موقع پر رامپور میں روایتی انداز میں شوبھا یاترا کا اہتمام کیا گیا۔

یاترا رامپور کے پرانہ گنج واقع وشنو مندر سے شروع ہو کر گاندھی سمادھی پر جاکر اختتام پذیر ہوئی۔

اس 73 ویں جنم اتسو شوبھا یاترا کے موقع رنگا رنگ تہذیب و ثقافت کی جھلکیاں نظر آئیں۔

ہندو دیوی دیوتاؤں کی شکل اختیار کرکے تمام فن کاروں نے اپنے اپنے فن کا بخوبی مظاہرہ کیا،ساتھ ہی مقامی لوگوں نے بھی اس یاترا کا تہہ دل سے استقبال کیا۔

واضح رہے کہ 'ہندو مذہب کی روایت کے مطابق نکلنے والی اس شوبھا یاترا میں مسلمانوں نے بلا تفریق مذہب و ملت اپنا تعاون پیش کرکے مذہبی رواداری کا پیغام دیا'۔

خورشید احمد کی بینڈ پارٹی نے اپنے تمام ہی مسلم فن کاروں کے ساتھ اس شوبھا یاترا میں اپنی موسیقی سے تمام لوگوں کو محذوذ کیا۔

اس قسم کی چھوٹی کوششیں ہی صحیح لیکن اگر ہندوستانی سماج کا ہر فرد اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے مختلف موقعوں اور ایک دوسرے کے تہواروں پر اپنا تعاون پیش کرے تو ملک کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گہوارا بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں جنم اشٹمی کے موقع پر نکلنے والی شوبھا یاترا میں خورشید بینڈ نے اپنی ٹیم کے ساتھ اس میں شامل ہوکر اپنے بینڈ سے دیا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا۔

Body:وی او۔۱
شری کرشنا کے جنم اتسو کے موقع پر رامپور میں روایتی انداز میں شوبھا یاترا کا اہتمام کیا گیا۔ یہ یاترا رامپور کے پرانہ گنج واقع وشنو مندر سے شروع ہو کر گاندھی سمادھی پر جاکر اختتام پذیر ہوئی۔ 73 ویں جنم اتسو شوبھا یاترا کے موقع رنگا رنگ تہذیب و ثقافت کی جھلکیاں نظر آئیں۔ ہندو دیوی دیوتاؤں کی شکل اختیار کرکے تمام ہی فن کاروں نے اپنے اپنے فن کا بخوبی مظاہرہ کیا۔ یہ یاترا جہاں سے بھی گزری مقامی لوگوں نے اس کا تہہ دل سے استقبال کیا۔
بائٹ: سنیل کمار اگروال، ناظم رتھ یاترا
وی او۔۲
ہندو مذہب کی روایت کے مطابق نکلنے والی اس شوبھا یاترا میں مسلمانوں نے بلا تفریق مذہب و ملت اپنا تعاون پیش کرکے مذہبی رواداری کا پیغام دیا۔ خورشید احمد کی بینڈ پارٹی نے اپنے تمام ہی مسلم فن کاروں کے ساتھ اس شوبھا یاترا میں اپنی سریلی موسیقی سے تمام ہی لوگوں کو محضوظ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کئی برسوں سے اس یاترا میں اپنا تعاون پیش کرتے آ رہے ہیں۔
بائٹ: خورشید احمد، معروف بینڈ ماسٹر
بائٹ: افتقار، موسیقار

Conclusion:وی او۔۳
اس قسم کی چھوٹی کوششیں ہی صحیح لیکن اگر ہندوستانی سماج کا ہر فرد اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے مختلف موقعوں اور ایک دوسرے کے تہواروں پر اپنا تعاون پیش کرے تو ملک کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گہوارا بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
بائٹ: افتقار، موسیقار
ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.