ETV Bharat / city

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے خلاف کانپور میں مقدمہ درج - Kanpur news

اترپردیش کے وزیر اعلی پر نازیبا بیان دینے کے معاملے میں کانپور بی جے پی میئر نے مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

up Kan 01 thakray muqadma pkg upur10004
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادے ٹھاکرے
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 8:26 AM IST

کانپور: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو دل شکن جملہ بولنے پر بی جے پی سے کانپور کی میئر پرمیلا پانڈے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے پر مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

گذشتہ دنوں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اُتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو سخت نازیبا جملہ بولے تھے جس کے بعد بی جے پی کارکنان میں سخت ناراضگی اور غصّہ ہے۔ کانپور کی مئیر پرمیلہ پانڈے نے اس پر اعتراض جتاتے ہوئے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے خلاف کانپور کے سوروپ نگر تھانہ میں تحریری شکایت درج کروائی ہے۔

مزید پڑھیں: مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف شیو سینا کا اورنگ آباد میں احتجاج

ناراض میئر نے کہا ہے کہ ادھو ٹھاکرے کو بلند عہدے پر بیٹھ کر ایسے نازیبا، غیر مہذب جملہ اپنے ہم منصب وزیر اعلیٰ پر نہیں بولنا چاہیے۔

اُن کا کہنا ہے کہ ادھو ٹھاکرے کو اپنا کوئی سیاسی قد نہیں ہے وہ جو کچھ بھی اپنے والد کی وجہ سے ہیں جبکہ ہمارے لیڈر یوگی آدتیہ ناتھ زمینی لیڈر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.