ETV Bharat / city

کانپور دیہات: سڑک حادثہ میں چھہ مزدور فوت - accident in kanpur six died today

کانپور دیہات میں ایک سڑک حادثہ میں چھہ مزدوروں کی موت ہوگئی۔ بھوگنی پور پولیس اسٹیشن کے علاقے میں مؤ مغلپور روڈ پر ٹرولا الٹنے سے مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔

six labours died in kanpur dehat road accident
کانپور دیہات: سڑک حادثہ میں 6 مزدور ہلاک
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 7:55 AM IST

واضح رہے یہ حادثہ اوور لوڈنگ کے سبب پیش آیا۔ ٹرالہ میں سوار لوگ مزدوری کرنے کے لیے اٹاواہ جا رہے تھے۔ بیشتر مزدور ہمیر پور کے رہائشی تھے۔ ذرائع کے مطابق 8 مزدوروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں کا علاج کیا جارہا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.