ETV Bharat / city

گلبرگہ: عید میلاد النبی کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

گلبرگہ میں جلوس عید میلاد النبی نکالنے کی اجازت دینے کے لیے رضا اکیڈمی نے حکومت سے مطالبہ کیا۔ کرناٹک میں عید میلاد النبی کے جلوس پر پابندی عائد کیے جانے کے خلاف گلبرگہ شہر میں رضا اکیڈمی شاخ گلبرگہ کی جانب سے یہاں کے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

raza academy demand for permission to hold eid milad un nabi procession in gulbarga
گلبرگہ: عید میلاد النبی کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 16, 2021, 1:15 PM IST

اس موقع پر رضا اکیڈمی کے ضلع صدر محمد رئیس نے کہا کہ گلبرگہ میں کئی سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلوس نکلالے جارہے ہیں اور کرناٹک ہانگل، سندگی حلقوں میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے سیاسی جلوس نکل رہے ہیں، مگر ریاستی حکومت نے ان پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے اور نہ ہی اس پر کووڈ گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

صرف میلادالنبی جلوس پر ہی پابندی لگانے کی گائیڈ لائن کیوں جاری کی گئی ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی حکومت مسلمانوں کے مذہبی اجلاس پر ہی پابندی لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

عید میلاد النبی کا جلوس دنیا بھر نکلا جاتا ہے، مگر یہاں پر جلوس کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

گلبرگہ میں پچھلے 40 سالوں سے میلادالنبی کے جلوس نکلتے آرہے ہیں جس میں ہندو بھائی اس جلوس کا استقبال کر تے ہیں۔ اس دوران یہاں پر گنگا جمنی تہذیب دیکھنے کو ملتی ہے۔

memorandum
میمو رنڈم

انہوں نے کہا کہ جلوس میلادالنبی پر پابندی عائد کر کے یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریاستی حکومت جلوس اجازت دے یا نہ دے مگر اس بار 19 اکتوبر کو جلوس عید میلادالنبی نکالنے کی بات کہی۔

مزید پڑھیں:

انتخابی جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں توعید میلادالنبی کے جلوس پر پابندی کیوں؟ اویسی

اس دوران کئی تنطیم کے ذمہ داران اور نوجوان نے مل کر جلوس نکالنے کی مطالبہ کر تے ہوئے ضلع کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.