ETV Bharat / city

کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج - کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج

ضلع گلبرگہ میں کمشنر آفس کے سامنے کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف کرناٹک پرانت کسان تنظیم نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اس ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

protests against amendment to Karnataka Land Reform Act in Gulberga
کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 9:58 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کرناٹک پرانت کسان تنظیم کی جانب سے کمشنر آفس کے سامنے کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ریفارم ایکٹ میں ترمیم کو واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج

احتجاج کے دوران کرناٹک پرانت کسان تنظیم کے ضلع سکریٹری اشوک نے کہا کہ ریاستی حکومت سنہ 1969 کے کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کر کے چھوٹے کسان اور چھوٹے طبقے کے حقوق کو چھینا جارہا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس قانون کو سابقہ وزیراعلیٰ دیورج ارسو نے سنہ 1961 میں چھوٹے کسان اور چھوٹے طبقے کے عوام کی ترقی اور انکے حق کے لیے 1961 کے کرناٹک لینڈ ریفارم کو جاری کیا گیا تھا مگر ریاستی حکومت کے جانب سے اس قانون میں تبدیلی کر کے امیر اور زمین مافیہ کو ہی فائدہ ہوسکتا ہے جبکہ اس کی وجہ سے سے ریاست کرناٹک کے زراعتی طبقے کو سب سے بڑا نقصان ہو سکتا ہے اس لیے ریاستی حکومت اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.