ETV Bharat / city

Protest in Gulberga on the Anniversary of Babri Masjid: بابری مسجد کی برسی پر گلبرگہ میں احتجاج - Protest on the occasion of Babri anniversary in Gulbarga

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے بابری مسجد کی برسی کے موقع پر احتجاج Protest on the occasion of anniversary of Babri Masjid by SDPI کیا گیا اور بابری مسجد کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی مانگ کی گئی۔ موقع پر مسلمانوں نے کہا کہ ہم اپنی نسلوں کو بابری مسجد کی شہادت Babri Masjid Demolition کے بارے میں بتائیں گے۔

Protest in Gulberga on the Anniversary of Babri Masjid

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 10:23 AM IST

گلبرگہ: تاریخی بابری مسجد کی 29 ویں برسی کے موقع پر ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب Protest on the occasion of anniversary of Babri Masjid by SDPI سے یہاں کے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ریاستی نائب صدر محترمہ سیدہ سعدیہ نے کہا کہ 6 ڈسمبر 1992 کو بابری مسجد Babri Masjid Demolition in 6 Dec 1992 کو پولیس کی موجودگی میں ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسجد کو شہید کیا تھا۔ آج 6 ڈسمبر ہے، آج ملک بھر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا۔

ویڈیو دیکھیے

انہوں نے مزید کہا کہ وہاں پر مسجد رہنے کے باوجود مسجد کو شہید Babri Masjid Demolition کیا گیا۔ یہ ایک سیاسی سازش تھی، جس سے ملک کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے، عبادت گاہوں میں امن بھائی چارگی اور محبت کا پیغام دیا جاتا ہے۔ فرقہ پسند تنظیمیں تاریخی بابری مسجد کو شہید کر کے رام مندر بنا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

ملک کے مسلمان بابری مسجد کی شہادت کو نہیں بھول پائیں گے، آنے والی نسل کو بابری مسجد کی شہادت کو بتاتے رہیں گے کہ مسجد کے ساتھ ہوئی نا انصافی کے خلاف اپنی آواز کو بلند کر تے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.