ETV Bharat / city

ٹوکیو اولمپک میں جیت پر یادگیر میں جشن

ٹوکیو اولمپک میں بھارت کی جانب سے بہترین کامیابی پر کرناٹک کے ضلع یادگیر میں جشن منایا گیا۔ بی جے پی یوتھ مورچہ یادگیر، کرناٹک کسان مورچہ، ویر بھارتی فاؤنڈیشن، یوتھ کولی سماج کی جانب سےشہر کے سبھاش چوک پر آتش بازی کرتے ہوئے جشن منایا۔

people celebration on victory in tokyo olympics in yadgir
ٹوکیو اولمپک میں جیت پر یادگیر میں جشن
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 10:47 PM IST

اس موقع پر بی جے پی یوتھ مورچہ و دیگر تنظیموں کے کارکنان نے نعرے بازی کر تے ہوئے آتش بازی کی ساتھ ہی لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کی۔

دیکھیں ویڈیو

ٹوکیو اولمپک میں بھارتی کھلاڑیوں کی کامیابی پر جشن منایا۔ اس موقع پر وجے ناتھ ہیرے مٹھ صدر ویر بھارتی فاؤنڈیشن یادگیر نے کہا کہ کئی سالوں بعد آج پھر بھارت نے اولمپک کھیلوں میں اپنی نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اولمپک میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا وزیر اعظم مودی نے حوصلہ افزائی کی، جس سے ان کا حوصلہ میں مزید اضافہ ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ آج ہر بھارتیہ کا یہ فرض ہے کہ ٹوکیو اولمپک میں جیتنے والے کھلاڑیوں کے لیے جشن منائیں۔

وجے ناتھ نے کہا کہ ٹوکیو اولمپک میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے ہر بھارتی کا سر فخر سے اونچا کر دیا۔

مزید پڑھیں:

ٹوکیو اولمپک: نیرج چوپڑہ نے تاریخ رقم کی، بھارت کو دلایا پہلا گولڈ میڈل

اس موقع پر بی جے پی یوتھ مورچہ، ویر بھارتی فاؤنڈیشن، یوتھ کولی سماج، کرناٹک کسان مورچہ کے کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.