ETV Bharat / city

Night Curfew in Karnataka: کرناٹک کے یادگیر ضلع میں رات کا کرفیو - Curfew Violation in Yadgir

کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے کرناٹک حکومت نے نائٹ کرفیو نافذ کردیا Night Curfew in Karnataka۔ ضلع یادگیر میں بھی رات کا کرفیو نافذ کردیا اور پولیس نے کی جانب سے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کررہی ہے۔ Curfew Violation in Yadgir

Night curfew imposed in Yadgir district of Karnataka

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 10:05 AM IST

کرناٹک میں ضلع یادگیر کے سپریڈنٹ آف پولیس ویدا مورتی Superintendent of Police Yaadgir Veda Murti نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کے احکام کے مطابق یادگیر ضلع میں کووڈ کی تیسری لہر پر قابو پانے کے احتیاطی تدابیر کے تحت ضلع یادگیر میں ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے Night Curfew in Karnataka۔ 7 جنوری رات 8 بجے سے 10 جنوری اور اس طرح 14 جنوری رات 8 سے 17 جنوری کی صبح پانچ بجے تک ویک اینڈ کرفیو رہے گا۔

ویڈیو دیکھیے۔
ہفتے کے باقی دنوں میں رات دس بجے سے صبح پانچ بجے تک نائٹ کرفیو لگا رہے گا۔ سپریڈنٹ آف پولیس Superintendent of Police Yaadgir نے مزید کہا کہ شادیوں اور تقریبات میں مہمانوں کی تعداد پر پابندی عائد کر تے ہو ئے شادی ہال کے اندر 100 مہمان اور کھلے میں 200 مہمانوں کی حد مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جلوسوں تقریبات پر پابندی لگائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

سپرڈیٹ آف پولیس ویدا مورتی Superintendent of Police Yaadgir Veda Murti نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے بنائے گئے احتیاطی اقدامات پر سختی کے ساتھ عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.