ETV Bharat / city

میڈیکل کالج کی طالبات ڈفتھیریا کی شکار

ریاست کرناٹک کے مشہور شہر گلبرگہ میں واقع جیمس میڈیکل کالج کی درجنوں طالبات ڈفتھیریا نامی بیماری میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

author img

By

Published : Sep 1, 2019, 11:01 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:00 AM IST

متعلقہ تصویر

اطلاعات کے مطابق جیمس میڈیکل کالج کے 28 طالبات ڈفتھیریا نامی بیماری کی شکار ہوگئی ہیں، سبھی متاثرہ طالبات کو سرکاری ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

میڈیکل کالج کی طلبہ ڈپٹریہ کی شکار

اس موقع پر جیمس میڈیکل کالج کی طالبہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'مذکورہ بیماری کو ڈفتھیریا کہا جاتا ہے، اس میں ایک قسم کا وائرس ہوتا ہے جس سے دوسرے بھی متاثر ہو سکتے ہیں، اس کی علامت گلے میں در اور بخار آنا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ'جیمس میڈیکل کالج کی کل 28 طالبات اس بیماری کی شکار ہیں۔ ان کا سرکاری ہسپتال میں علاج جاری ہے۔'

Intro:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر جیمس میڈیکل کے طلبہ ڈپٹریہ بیماری کے شی

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے جیمس میڈیکل کالج کے 28طلبہ ڈپٹریہ بیماری کے شیکار ہونے پر انکو سرکاری گورنمنٹ اسپتال میں بھرتی کیاگیا. اس موقع پر جیمس میڈیکل کالج کی طلبہ علم نے ای ٹی وی بھارت کو کو بتاتے ہوئے کہا. کہ یہ بیماری کسی ایک طلبہ کو آنے پر پھیلی ہوئی ہے. اس بیماری کو ڈپٹریہ بیماری کہا جاتاہے. یہ ایک دوسرے میں پھیلنے والی ہے. اس بیماری سے گلےکادر اور بوقار آتی ہے. یہاں پر جیمس میڈیکل کالج کے کل 28 طلبہ اس بیماری شیکار ہوے ہیں. انکو سرکاری اسپتال میں پوری طرح علاج کیاجارہا ہے.... 1.بایٹ.. ..جمیس میڈیکل کالج کی طلبہ

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.