ETV Bharat / city

گلبرگہ: میلادالنبیؐ کے جلوس پر پابندی لگانا ناقابلِ برداشت، ڈاکٹر اصغر - khabar karntka

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے نکالے جانے والے عید میلاالنبیؐ پر انتظامیہ کی طرف سے پابندی لگائے جانے کی ڈاکٹر اصغر چلبل نے مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران یہ پابندیاں کہاں تھیں۔

Gulberga: Banning Milad-ul-Nabi procession is unbearable, Dr Asghar

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 7:54 AM IST

Updated : Oct 12, 2021, 8:31 AM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر سابقہ گلبرگہ اربن ڈویلپمنٹ چیئرمین مرکزی سیرت کمیٹی کارگزار صدر ڈاکٹر اصغر چلبل نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ ریاست حکومت کرناٹک کووڈ گائڈ لائن جاری کرکے میلادالنبیؐ کی جلوس پر پابندی لگانا ناقابل برداشت ہے۔

گلبرگہ: میلادالنبی کے جلوس پر پابندی لگانا ناقابلِ برداشت، ڈاکٹر اصغر

کرناٹک میں ریاستی حکومت سیاسی اجلاس ریلیوں نکلنے کی اجازت دیتی مگر مذہبی اجلاس جلوس میلادالنبی پر پابندی کیو لگاری ہے، ریاست حکومت اپنے جاری کردہ کووڈ گائڈ لائن میں تبدیلی کرکے کم سے کم تعداد میں جلوس میلادالنبیؐ کے جلوس کو نکلے کی اجازت دیں۔

ربیع الاول کے موقع پر دنیا بھر میں مسلمانوں بڑی عقیدت وادب احترام کے ساتھ جلوس محمدی نکلتے ہیں، مگر ریاستی حکومت کرناٹک میں ضمنی انتخابات میں کوئی کووڈ گائڈ لائن جاری نہیں کیا گیا۔ صرف مذہبی تہوار، عیدین کے وقت ہی پابندی کرکے تمام مذاہب کے عوام ناراض کر نے کی کوشش کررہی ہے۔

کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں پوری طرح سے کمی دیکھی جارہی ہے، پھر بھی اس میلادالنبی کے دوران کووڈ گائڈ لائن جاری کرکے جلوس میلادالنبی پر پابندی کرنا ناقابل برادشت ہے، اس لئے ریاستی حکومت اس کووڈ گائڈ لائن میں تبدیلی لاکر کم سے کم تعداد میں جلوس میلاد النبی کو نکالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

Last Updated : Oct 12, 2021, 8:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.