ETV Bharat / city

Funeral Services For Poor: گلبرگہ میں غریب اور لاوارث میتوں کی آخری رسومات کا انتظام - سفر آخرت تنظیم

کرناٹک کے گلبرگہ میں کئی سالوں سے زین الدین شیرنی فروش Zainuddin Sherni Farosh نامی شخص غریب اور لاوارث میتوں کی تدفین کی خدمات Funeral Services Poor and Destitute کو انجام دے رہے ہیں۔ ان کی اس خدمات میں شہر کے نوجوان بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

Safar e Akherat
Safar e Akherat
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:20 AM IST

انسانیت کی خدمت اسلام کی بنیادی تعلیم ہے۔ انسان وہی ہے جو دوسرں کا خیر خواہ اور ہمدرد ہو۔ اگر انسان دوسروں کے دکھ اور درد کو اپنا درد نہیں سمجھتا تو وہ انسان کہلانے کا حقدار نہیں۔ دوسرں کے کام آنا مصیبت میں مدد کرنا ہی اصل انسانیت ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

کرناٹک کے گلبرگہ Gulbarga Karnataka شہر میں پچھلے چالیس سالوں یہاں کے ایک بزرگ زین الدین شیرنی فروش Zainuddin Sherni Farosh غریب اور لاوارث میتوں کو تدفین کی خدمات انجام دیتے آرہے ہیں۔ اسی طرح اپنے خدمات کو آگئے بڑھنا کے لئے سفر آخرت تنظیم Safar e Akherat قائم کر کیا ہے۔ جس میں کئی نوجوان کو جوڑ کر شہر میں اور دیہاتی سطح پر بھی اس خدمات کو انجام دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Safar e Akherat
گلبرگہ میں سفر آخرت تنظیم کے جانب سے غریب اور لاوارث میتوں کے لئے تدفین کی خدمات

زین الدین شیرنی فروش Zainuddin Sherni Farosh نے بتایا کہ یہ اس کام‌ کو گزشتہ چالیس سالوں سے انجام دے رہے ہیں۔ کورونا وائرس Corona Virus کی پہلی اور دوسری وبا کے دوران انہوں نے اس کام میں کئی نوجوان کو جوڑ کر شہر میں تدفین کی خدمات کو انجام دی ہے اور آنے والے حالات کو دیکھتے ہوئے غریب اور لاورث میتوں کے لئے یہاں آزاد پور روڈ کے الفلاح قبرستان میں غسل خانہ بھی تعمیر کروایا ہے۔

جس سے یہاں غریب اور لاوارث میتوں کے لئے تجہیز و تکفین Funerals Poor and Destitute کا اہتمام کر سکیں۔

مزید پڑھیں:

شہر میں سفر آخرت تنظیم کے خدمات کو سراہتے ہوئے اس تنظیم کے نوجوان کو مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.