ETV Bharat / city

یادگیر: مفت طبی کیمپ

ریاست کرناٹک میں ماہر ڈاکٹر کی فیس 200 سے 500 روپے تک ہے۔ ایسے وقت میں مختلف ہسپتال مفت کیمپ کے ذریعے کئی امراض کے ماہر ڈاکٹروں کو ایک جگہ جمع کر کے غریب عوام کے لیے طبی سہولت مہیا کرا رہے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 28, 2021, 3:07 AM IST

Doctor
ڈاکٹر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں 28 مارچ بروز اتوار کو ایک فری ہیلتھ کیمپ رکھا گیا ہے۔

ڈاکٹر

ڈاکٹر مسیح نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 8 ارچ بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ایس ایم کیر ہاسپٹل یادگیر میں ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

کیمپ میں شہر کے مشہور ڈاکٹرس اپنی خدمات انجام دیں گے۔ اس کیمپ میں جلدی امراض، ناک کان حلق، ہڈیوں کی مختلف بیماریاں کے علاوہ دیگر عام امراض کے مریضوں کا بھی مفت چیک اپ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک میں ’آسان و مسنون نکاح‘ مہم چلانے کا فیصلہ

ڈاکٹر مسیح نے شہر کی عوام سے اس کیمپ سے استفادہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.