ETV Bharat / city

Free Medical Camp: فرحان ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال میں مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ - فرحان ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال میں مفت ہیلتھ کیمپ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے فرحان ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال میں Free Medical Camp مفت ہیلتھ کیمپ کا اہتمام کیا گیا جہاں کثیر تعداد میں لوگ چیک اپ کے لیے پہنچے۔

فرحان ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال میں مفت ہیلتھ کیمپ

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 5:37 PM IST

گلبرگہ شہر میں فرحان ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال میں مفت ہیلتھ کیمپ Free Medical Camp کا اہتمام کیا گیا۔ جس سے بڑی تعداد میں لوگوں نے فائدہ حاصل کیا۔

ویڈیو

اس دوران ڈاکٹروں کی ٹیم نے مریضوں کے مفت ای سی جی، بی پی، شوگر اور دیگر ٹیسٹ کیے اور ضروری دوائیاں تقسیم کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد مدثر نے کہاکہ' ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کئی مفت ہلتھ کیمپ منعقد کرتا آرہا ہے۔ تاکہ غریب، مزدور عوام اپنا علاج کر سکیں۔ غریب مزدور عوام اپنی مصروفیات میں اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پاتے۔ اسی مقصد سے اس طرح کے مفت میڈیکل چیک اپ کیمپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ تاکہ عام عوام کو ہلتھ چیک اپ کی سہولت مل سکیں۔ انھوں نے عوام سے گزارش بھی کی ہے۔ کہ عوام اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ اگر کسی قسم کی کوئی بھی بیماری ہو تو فورن اپنا علاج کرائے۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد مدثر، ڈاکٹر محمد عبدالبصیر، محترمہ ڈاکٹر رافعین اور نرسنگ اسٹاف نے اس خدمات کو انجام دی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.