ETV Bharat / city

گلبرگہ ایئر پورٹ سے دہلی، ممبئی اور کوزی کوڈ کے لئے پرواز شروع - اسٹار ایٹار ایئر اور لائینس ایئر فضائی سروس

اسٹار ایٹار ایئر اور لائینس ایئر، فضائی سروس نے گلبرگہ سے دہلی (ہنڈن)، ممبئی اور کیرالا کے کوزی کوڈ ہوائی جہاز چلانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ فیصلہ گلبرگہ اور اطراف کے اضلاع کے مسافروں کو راحت پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Flight begins from Gulbarga
Flight begins from Gulbarga
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:31 AM IST

اسٹار ایٹار ایئر اور لائینس ایئر، فضائی سروس نے گلبرگہ سے دہلی (ہنڈن)، ممبئی اور کیرالا کے کوزی کوڈ ہوائی جہاز چلانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ فیصلہ گلبرگہ اور اطراف کے اضلاع کے مسافروں کو راحت پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

گلبرگہ ایئر پورٹ سے دہلی، ممبی اورکوزی کوڈ کے لئے پرواز شروع

اسٹار ایئر اور لائینس ایئر سروس نے اس سے قبل گلبرگہ اور بنگلور کے درمیان فضائی سروس شروع کی تھی۔ روزانہ اس کی 80 فیصد سیٹیں پر ہوتی ہیں۔ مقامی مسافروں کا مطالبہ ہے کہ شام میں ایک اور پرواز گلبرگہ اور بنگلور کے درمیان چلائی جانی چاہیے۔

واضح ہو کہ کرناٹک کے گلبرگہ شہر کا ایئر پورٹ شروع ہوئے ابھی ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔

مسافروں کے اس مطالبے کا دونوں ایئر کمپنیاں سنجیدگی سے جائزہ لے رہی ہیں۔ بیک وقت تین جہازوں کی پرواز حیدرآباد، تروپتی، وارانا سی کو یہاں سے شروع ہو نی چاہیے، یہ مطالبہ بھی کیا جارہا ہے۔

فی الحال بیک وقت تین جہاز لینڈ کرے تو ان طیاروں کے جملہ مسافروں کا انتظار کرنا آسان نہیں ہے۔ گلبرگہ ایئرپورٹ میں اس کی صلاحیت نہیں ہے۔ اسی طرح تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے نقطۂ نظر سے جہازوں کی زیادہ پروازیں ضروری ہیں۔ اس علاقے کے مسافروں کے اس مطالبہ پر اسٹار ایئرس نے نئے روٹس پر سروس شروع کر نے کے بارے میں سنجیدگی سے غور وخوض شروع کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.