ریاست کر ناٹک کے ضلع گلبرگہ میں محکمہ باغبانی و زراعت کی جانب سے برسات کے سبب عوام اور کسانوں کو پھلوں پھولوں کے پودے اور ان کے بیلوں کا مشاہدہ کر وایا گیا۔
اس موقع پر محکمہ باغبانی گلبرگہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سنتوش نے بتایا کہ موسم برسات کے سبب کسان اور عام لوگوں کے لئے پھل پھول و سبزیوں کے بیل سستے دام میں فروخت کئے جارہے ہیں۔
محکمہ باغبانی و زراعت کی جانب سے نمائش و فروخت کے لیے پھلوں، پھولوں اور سبزیوں کی بیلیں سستے داموں میں فروخت کر نے کے لئے رکھے گئے ہیں۔