ETV Bharat / city

گلبرگہ میں کورونا کیسز میں کمی - گلبرگہ میں کورونا

وزیر مرگیش نرانی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 20 روز قبل ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ کورونا مریضوں کی تعداد کے معاملے میں گلبرگہ تیسرے مقام پر تھا لیکن اب ضلع انتظامیہ کی مسلسل کوشش کی وجہ سے 30 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

Minister Margesh Narani's press conference
وزیر مرگیش نرانی کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : May 31, 2021, 7:42 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کافی تیزی کے ساتھ کورونا کے نئے کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے، ریاستی وزیر برائے معدنیات مرگیش نرانی نے ضلع کمشنر ہال میں پریس کانفرنس کے دوران کووڈ 19 کنٹرول کے لیے ضلع انتظامیہ کی کارکردگی کی ستائش کی۔

انھوں نے کہا کہ 20 روز قبل ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ کورونا مریضوں کی تعداد کے معاملے میں ضلع گلبرگہ تیسرے مقام پر تھا لیکن اب ضلع انتظامیہ کی مسلسل کوششوں کی وجہ سے 30 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

وزیر مرگیش نرانی نے مزید کہا کہ ضلع میں آکسیجن، ریمیڈیسیور انجیکشن اور بیڈ کی کوئی قلت نہیں ہے۔ بلیک فنگس مرض کے علاج کے لیے بھی انجیکشن کی کوئی کمی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.