ETV Bharat / city

آشا کارکنان نے دس ہزار روپے ماہانہ کرنے کا مطالبہ کیا

کرناٹک کے گلبرگہ میں کورونا وائرس سے متعلق سروے کررہی آشا کارکنان نے اپنے مختلف مطالبات کے متعلق ڈی ایم کو میمورنڈم سونپا ہے۔

Asha workers
Asha workers
author img

By

Published : May 31, 2020, 9:35 AM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے فرنٹ لائن واریئرز کی حثیت سے خدمات انجام دینے والی آشا کارکنان نے اپنے مختلف مطالبات کے متعلق ضلع کمشنر کو میمورنڈم دیا ہے۔

اس موقع پر آشا کارکنان نے کہا کہ انہیں دس ہزار روپئے ماہانہ ادا کیا جانا چاہئے کیونکہ اس وبا کے دوران وہ ایک مشکل کام کو انجام دیتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں دوسرے لوگوں کے کام بند ہوگئے ہیں ایسے میں انہیں دس ہزار روپئے ماہانہ دیا جانا چاہئے تاکہ وہ اپنے گھر کے خرچے کو پورا کر سکیں۔

آشا کارکنان نے دس ہزار ماہانہ کا کیا مطالبہ

آشا ورکرز نے ڈی ایم کو دئے میمورنڈم میں کورونا کے متعلق سروے کے دوران پی پی ای کیٹ فراہم کرنے اور سروے کے دوران ان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.