ETV Bharat / city

کرناٹک: آٹھ جون سے تمام مذہبی مقامات کھولنے کا حکم - کرناٹک تمام مزہبہ مقامات کھل رہے

کرناٹک میں 8 جون سے سبھی مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ مذہبی رہنماؤں نے عبادت گاہوں میں آنے والے سبھی افراد سے اپیل کی ہے کہ عبادت گاہوں میں آنے سے قبل تمام افراد ماسک، سینیٹائزر، اورسماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں۔

کرناٹک: آٹھ جون سے تمام مذہبی مقامات کھلیں گے

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 10:35 PM IST

ریاست کرناٹک میں ریاستی حکومت کی جانب سے تمام مذہبی مقامات کو 8 جون سے کھولنے کی اجازت دی گئی۔

کرناٹک: آٹھ جون سے تمام مذہبی مقامات کھلیں گے

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر 24 مارچ سے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کا حکم دیا گیا تھا، جس کے پیش نظر تمام اجتماعی مراکز کے ساتھ ساتھ سبھی مذہبی مقامات کو بھی بند کردیا گیا تھا۔

اب لاک ان ون کے نفاذ کے بعد ان تمام مقامات کو حکومت کے ہدایات مطابق کھولا جا رہا ہے، جس کے سبب تمام مذہبی رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:جاوید اختر 'رچرڈ ڈاکنز ایوارڈ' سے سرفراز

اس موقع پر تمام مذہبی رہنماؤں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ عبادت گاہوں میں آنے سے قبل سینیٹائزر ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.