ETV Bharat / city

سریو رائے: ' ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد اسمبلی انتخاب لرنے کی دھمکی' - ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد اسمبلی انتخاب لرنے کی دھمکی'

موجودہ رکن اسمبلی اور وزیر سریو رائے نے کہا کہ بی جے پی نے ٹکٹ نہیں دیا تو میں آزاد اسمبلی انتخاب لڑوں گا

ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد اسمبلی انتخاب لرنے کی دھمکی'
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 6:45 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی سےدست بردار کئے جانے کے بعد پارٹی سے ناراض موجودہ رکن اسمبلی اور وزیر سریو رائے نے وزیراعلیٰ رگھور داس کے خلاف آزاد اسمبلی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا۔

ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد اسمبلی انتخاب لرنے کی دھمکی'

مسٹر رائے نے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ مسٹر داس کے خلاف نہ صرف جمشید پور مشرقی اسمبلی حلقہ سے بلکہ جمشید پور مغربی حلقہ سے بھی انتخاب لڑیںگے ۔

انہوں نے کہاکہ وہ جمشید پور مشرقی کیلئے اپنا وقت وقف کریںگے وہیں پارٹی کارکنان جمشید پور مغرب میں کوشش کریںگے۔

مزید پڑھیں:صاف پانی کی فراہمی کے معاملے میں ممبئی سرفہرست

وزیرنے واضح اشارہ دیا تھاکہ اگر بی جے پی نے ٹکٹ نہیں دیا تو ان کے سامنے مسٹر رگھور داس کے خلاف لڑنے کے سبھی راستے کھلے ہیں۔

Intro:Body:

altamash

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.