ETV Bharat / city

جموں میں یوتھ کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج - ہندو وزیر اعلیٰ

سرمائی دارالحکومت جموں کے ترکوٹہ نگر میں منگل کو یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے ’’جموریت بچائو‘‘ ریلی کا انعقاد کرتے ہوئے بی جے پی کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں یوتھ کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 3:33 PM IST

نمائندے کے مطابق یوتھ کانگریس سے وابستہ متعدد کارکنان نے جموں کے ترکوٹانگر میں واقع بی جے پی دفتر کے باہر ایک احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا۔

ریلی میں شامل یوتھ کانگریس کارکنان نے بھاجپا کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ریاست میں مجوزہ حد بندی قانون کو جلد لاگو کرنے کی مانگ کی۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے یوتھ کانگریس جموں کے صدر کا کہنا تھا کہ ’’جموں کی عوام کے ساتھ بھاجپا نے ہمیشہ استحصال کیا ہے۔‘‘

جموں میں یوتھ کانگریس کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

انکا مزید کہنا تھا کہ اگر ریاست میں حد بندی قانون کا نفاذ عمل میں لانا ہے تو اسے فی الفور اور اسمبلی انتخابات سے قبل ہی نافذ کیا جانا چاہئے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ’’بھاجپا نے انتخابات سے قبل جموں کی عوام سے کئی وعدے کیے تھے جن میں جموں اسمبلی نشستوں کی حد بندی، دفعہ 370اور 35اے کو ہٹانے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ ایک ہندو کو بنانا شامل ہے۔

’’تاہم ابھی تک ان میں سے کسی ایک پر بھی بھاجپا نے عمل نہیں کیا۔ جو جموں کی عوام کے ساتھ صریح دھوکہ ہے۔‘‘

دریں اثناء یوتھ کانگریس لیڈر نے ریاست کرناٹک کی سیاسی صورتحال پر بھی بھاجپا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’بے جے پی ہر صورت میں اقتدار پر قابض ہونا چاہتی ہے۔‘‘

Intro:جموں میں یوتھ کانگریس کا بی جے پی کے خلاف زوردار  احتجاج 
جموں کے ترکوٹہ نگر علاقے میں آج یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی جے پی دفتر ترکوٹانگر  کی طرح ایک احتجاجی ریلی نکالی ریلی کی قیادت کانگریس کے ریاستی یوتھ  صدر اودیو سنگھ چب کررہے تھے ہوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کی 
 
یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر ادیو سنگ چب نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اسبملی انتخابات سے پہلے ہی اسبملی نشتوں کی حد بندی کرے اگر ایسا نہیں ہوا تو جموں کے عوام کے ساتھ دوکھہ دہی ہوگی لہذا بی جے پی کو چاہے کہ وہ اسمبلی  نشستوں  کی  حد بندی انتخابات سے پہلے ہی کرے 

Body:جموں میں یوتھ کانگریس کا بی جے پی کے خلاف زوردار  احتجاج 
جموں کے ترکوٹہ نگر علاقے میں آج یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی جے پی دفتر ترکوٹانگر  کی طرح ایک احتجاجی ریلی نکالی ریلی کی قیادت کانگریس کے ریاستی یوتھ  صدر اودیو سنگھ چب کررہے تھے ہوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کی 
 
یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر ادیو سنگ چب نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اسبملی انتخابات سے پہلے ہی اسبملی نشتوں کی حد بندی کرے اگر ایسا نہیں ہوا تو جموں کے عوام کے ساتھ دوکھہ دہی ہوگی لہذا بی جے پی کو چاہے کہ وہ اسمبلی  نشستوں  کی  حد بندی انتخابات سے پہلے ہی کرے 

Conclusion:جموں میں یوتھ کانگریس کا بی جے پی کے خلاف زوردار  احتجاج 
جموں کے ترکوٹہ نگر علاقے میں آج یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی جے پی دفتر ترکوٹانگر  کی طرح ایک احتجاجی ریلی نکالی ریلی کی قیادت کانگریس کے ریاستی یوتھ  صدر اودیو سنگھ چب کررہے تھے ہوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کی 
 
یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر ادیو سنگ چب نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اسبملی انتخابات سے پہلے ہی اسبملی نشتوں کی حد بندی کرے اگر ایسا نہیں ہوا تو جموں کے عوام کے ساتھ دوکھہ دہی ہوگی لہذا بی جے پی کو چاہے کہ وہ اسمبلی  نشستوں  کی  حد بندی انتخابات سے پہلے ہی کرے 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.