ETV Bharat / city

کشتواڑ: پانی کی قلت سے عوام کو مشکلات - panchayat pakalan kisthwar

کشتواڑ کے ٹھاکرائی بلاک کے پنچایت پکالن میں پانی کی قلت سے عوام سخت پریشان

کشتواڑ: پانی کی قلت سے عوام کو مشکلات
author img

By

Published : May 4, 2019, 3:33 PM IST

ضلع کشتواڑ میں پانی کی قلت سے عوام پریشان ہیں۔ چند کلو میٹر کی دوری پر علاقہ ٹھاکرائی واقعہ ہے اور وہاں ایک پانی کی پایپ لاین ہے۔ تاہم علاقے میں شدید برفباری کی وجہ سے پائپ کی لائن تہس نہس ہو گئی ہے۔

کشتواڑ: پانی کی قلت سے عوام کو مشکلات

سات ماہ گزر جانے کے بعد بھی ابھی تک پانی دستیاب نہیں ہے۔

اس سلسلے میں محکمہ پی ایچ ای کے کئی حکام سے بات چیت کی گئی لیکن اس کا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ لوگوں کو پانی کے حصول کے لیے کئی کیلو میٹر کا سفر کرنا پڑتا ہے۔

اس سلسلے میں عوام نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری اس مسئلے کو حل کریں۔

Intro:کشتواڑ کے ٹھاکراءی پنچایت پکالن میں پانی کی قلت سے عوام پریشان

Body:کشتواڑ کے ٹھاکراءی بلاک کے پنچایت پکالن میں پانی کی قعلت سے عوام سخت پریشان

دیپک شرما

ضلع کشتواڑ کے چند کلو میٹر کی دوری پر علاقہ ٹھاکراءی واقعہ ہے اور علاقہ کے پکالن پنچایت میں سراواں سے پانی کی پایپ لاین آتی ہے پر پچھلے سات مہینہ سے علاقہ میں بھاری برفباری کی وجہ سے پایپ کی جرنل لاین تہس نہس ہو گءی پر سات مہینہ گزر جانے کے بعد بھی ابھی تک پانی دستیاب نہیں ہے پر بڑے افسوس کی بات ہے کہ کءی دفعہ ہم محکمہ پی ایچ ای کے ایکسین تا ضلع ترقیاتی کمشنر سے ملاقی کی اور علاقہ کی مسایل رکھے پر افسوس کی بات یہ ہے کہ کوءی بھی سنواءی نہیں ہو رہی ہے اور لوگوں کو ایک کلو میٹر کی دوری سے ندی نالوں سے پانی لانا پڑتا ہے. پکالن پنچایت کے عوام نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا سے پر زور مانگ کی ہے کہ پانی کی قعلت کو فوری طور پر بحال کیا جاءے اور تعینات ملازموں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لاءی جاءے جس سے علاقہ میں پانی کی قعلت سے عوام کو نجات مل سکے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.