ETV Bharat / city

LG Manoj Sinha On VIJAY Diwas : منوج سنہا نے وِجے دیوس پر فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج 50 ویں وِجے دیوس کے موقعہ پر 1971ء کی جنگ میں ہلاک ہوئے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش LG Manoj Sinha pay homage to martyrs کیا۔ اس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بلیدان ستمب وار میموریل پر گُل دائرے چڑھائیں۔

vijay Diwas Manoj sinha pay homage to martyrs of 1971 war
منوج سنہا نے وِجے دیوس پر فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 10:53 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج 50 ویں وِجے دیوس کے موقعہ پر 1971ء کی جنگ میں ہلاک ہوئے فوجی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیشLG Manoj Sinha pay homage to martyrs کیا۔

اس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بلیدان ستمب وار میموریل پر گُل دائرے چڑھائیں اور اُنہوں نے کہا کہ ہمارے بہادر وں کی بے مثالی بہادری آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔

ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ آج میں فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے بہادر سپاہیوں اور اَفسران کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے سنہ 1971ءکی جنگ میں شاندار بہادری اور قربانی کا مظاہرہ کیا۔

منوج سنہا نے وِجے دیوس پر فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

منوج سنہا نے کہا کہ میں ان تمام بہادروں کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اِس جنگ میں اپنی جانوں کا نظرنہ قوم کے نام قوف کیا۔انہوں نے کہا کہ ان فوجیوں کی قربانی ہماری قوم ہمیشہ مقروض رہے گی۔

اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سابق فوجیوں اور ویر ناریوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے تمام رینکو ، سابق فوجیوں اور ان کے کنبوں کے اَفراد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ہماری مسلح افواج کی شاندار میراث کو آگے بڑھانے کی تلقین کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بھارت قدیم زمانے سے ہی اَمن کا حامی رہا ہے اور اس نے سپر پاور ہونے کے باوجود کبھی توسیع پسندی کی پالیسی نہیں اَپنائی۔

اس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور تمام 11 اَفسران اور جوانوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا جو حال ہی میں ایک فضائی سانحہ میں ہلاک ہوئے تھے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں عدم استحکام پیدا کرنے کے پڑوسی ملک کے مذموم عزائم کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں کی قابلیت اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لیے پُرعزم ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے اس تقریب میں ایک ” خصوصی کور“جاری کیا اور اشوک چکرا ایوارڈ یافتہ جموں و کشمیر پولیس کے مرحوم اے ایس آئی بابو رام کے اہل خانہ کی موجودگی میں نقاب کشائی کی۔

مزید پڑھیں:Vijay Diwas 2021: وزیر اعظم نے وجے دیوس پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا، جی او سی۔ نادرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی ،ڈی جی پی جے اینڈ کے دلباغ سنگھ، جی او سی رائزنگ سٹار کور لیفٹیننٹ جنرل پی این اننت نارائنن،جی او سی وائٹ نائٹ کور لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ،صوبائی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر ، جی او سی ٹائیگر ڈویژن میجر جنرل نیرج گوسائین نے گل دائرے چڑھائیں اور بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر کئی فوجی سابق فوجیوں بشمول آنری کیپٹن بنا سنگھ پی وی سی ، آنجہانی میجر موہت شرما کی اہلیہ لیفٹیننٹ کرنل رشماسرین اور دیگر فوجی او رسول معززین نے بھی بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.