ETV Bharat / city

جموں و کشمیر قومی شاہراہ پر دردناک سڑک حادثے میں دو نوجوان کی موت - Jammu and Kashmir National Highway

جموں و کشمیر کے قومی شاہراہ چینینی ناشری ٹنل میں دردناک حادثہ سامنے آیا ہے۔ جس میں دو نوجوان کی موت ہوگئی ہے جبکہ ایک بُری طرح زخمی ہے۔

Major Accident
حادثہ
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 2:28 AM IST

جموں و کشمیر کے قومی شاہراہ چینینی ناشری ٹنل میں دردناک حادثہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک کار JK 09 5292 کشمیر سے جموں کی طرف جا رہی تھی کہ ٹنل کے اندر ایک ٹرک کے ساتھ جا ٹکرا گئی، جس میں دو لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک بُری طرح زخمی ہوگئے۔

دیکھیں ویڈیو

دردناک حادثے میں مرنے والوں میں عبدالعہد غینئی کا لڑکا غلام محمد غینئی اور گلزار لون کا لڑکا محمد لون، ساکن تہہ خان صاحب، ضلع بڈگام کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ زخمی 47 سال کے رسول بھٹ ولدیت شوکت ساہ، ینگوراکھیر، گانڈر بل کے طور ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: جماعت اسلامی سے منسلک ارکان پر چھاپے، محبوبہ مفتی کا مرکز پر نشانہ

پولیس نے معاملہ درج کر آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.