ETV Bharat / city

'پتھر بازوں کے خلاف سخت کاروائی یقینی بنائیں گے' - Narendra Modi

جموں میں پریس کانفرنس کے دوران پروین توگڑیا نے وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کی۔

'پتھر بازوں پر کارپیٹ بمبارنگ کرنے کے حکم دیں گے'
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 8:53 PM IST

توگڑیا نے کہا:'اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو کشمیر میں پتھر بازی کرنے والوں پر کارپیٹ بمبارنگ کا حکم دیں گے'۔
ان کا کہنا تھا: مودی حکومت نے نہ تو رام مندر بنایا، نہ نوجوانوں کو روزگار دیا نہ ہی فوج کو غزت بخشی'۔

'پتھر بازوں کے خلاف سخت کاروائی یقینی بنائیں گے'

پروین توگڑیا نے کہا کہ ہماری پارٹی اقتدار میں آئے گی تو ہم جموں کے اس کا حق واپس دلوائیں گے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب سرحد پر فوجیوں کی شہادت ہوئی تب چوکیدار نریندر مودی کہاں تھے؟
وشو ہندو پریشد کے سابق صدر پروین توگڑیا کی پارٹی ہندوستان نرمان دل نے عام انتخابات کے پیش نظر اپنے امیدواروں کا کاعلان کر دیا ہے۔
ریاست جموں و کشمیر کے پونچھ لوک سبھا سیٹ سے ایچ این ڈی نے سوشیل سودن کو میدان میں اتارا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.