ETV Bharat / city

پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت تین گرفتار - Three youth booked under PSA

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر ساگر ڈی ڈائفوڑ نے تین افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لینے کا حکم جاری کیا۔

پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت تین افراد گرفتار
author img

By

Published : May 26, 2019, 2:13 PM IST

ڈائفوڑ نے یہ حکم ضلع میں امن و امان قائم کرنے کے غرض سے جاری کیا۔

پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت تین افراد گرفتار

مذکورہ افراد کی شناخت نجم الثاقب، رحمت اللہ اور شکیلہ تایا کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ثاقب کو ضلع میں بدنظمی پیدا کرنے کے لیے، رحمت اللہ کو مویشیوں کی سمگلنگ اور تایا کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

ایس ایس پی پولیس صاحبیر ملک کا کہنا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف آگے بھی کاروائی جاری رہے گی۔

Intro:Body:

arjumand

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.