ETV Bharat / city

'جموں کشمیر میں روزانہ تین ہزار ٹیسٹ سیمپلز لیے جاتے ہیں' - کوروناوئرس

جموں کے گاندھی نگر ہسپتال میں جموں میڈیکل کالج اور جموں صوبہ کے تمام اضلاع میں سیمپلز لیے جاتے ہیں۔

THREE THOUSANDS COVID-19 TESTS ARE BEING DONE DAILY IN J&K
'جموں کشمیر میں روزانہ تین ہزار ٹیسٹ کیے جاتے ہیں'
author img

By

Published : May 8, 2020, 4:22 PM IST

جموں کشمیر حکومت نے کوروناوئرس کے ٹیسٹ کرنے میں تیزی لائی ہیں۔ جموں و کشمیر کی انتطامیہ نے کہا 'جموں صوبہ میں روزانہ تین ہزار کے قریب کوروناوائرس کے ٹیسٹ سیمپلز لیے جاتے ہیں جبکہ روزانہ ایک ہزار ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جو کہ جموں کے میڈیکل اور ادھپور کمانڈ ہسپتال میں انجام دیئے جاتے ہیں۔'

جموں کے گاندھی نگر ہسپتال میں جموں میڈیکل کالج اور جموں صوبہ کے تمام اضلاع میں سیمپلز لیے جاتے ہیں۔

THREE THOUSANDS COVID-19 TESTS ARE BEING DONE DAILY IN J&K
'جموں کشمیر میں روزانہ تین ہزار ٹیسٹ کیے جاتے ہیں'

واضح رہے جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے 793 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 449 سرگرم معاملات ہیں۔ نو کی موت واقع ہوئی ہے۔ اب 335 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.