ETV Bharat / city

'مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینا بھارت کی بڑی کامیابی'

ریاست جموں و کشمیر کے جموں کے سبکدوش لفٹیننٹ جنرل راکیش شرما نے کہا کہ 'اقوام متحدہ کی جانب سے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینا بھارت کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے'۔

رٹائر جنرل جموں
author img

By

Published : May 1, 2019, 9:35 PM IST

راکیش شرما نے کہا کہ بھارت گزشتہ کئی برسوں سے جو چاہتا تھا وہ آج اسی کے دباؤ سے پورا ہو گیا۔

جنرل راکیش شرما نے کہا بھارت نے آج امریکہ، روس، فرانس کو ساتھ لے کر چین پر بھی دباؤ بنایا ہے۔ اس وجہ سے آج چین بھی اس کے لیے راضی ہوگیا ہے۔

رٹائر جنرل جموں

شرما نے کہا اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اس فیصلے سے کشمیر میں عسکریت پسندوں پر روک لگے گی کیونکہ مسعود اظہر نے جموں و کشمیر میں کئی دہشت گردانہ حملوں کو انجام دیا ہے۔

راکیش شرما نے کہا کہ چین نے پہلے بھی کئی بار مسعود کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے معاملے میں رکاوٹ ڈالا ہے، لیکن بھارت نے شکست نہیں مانی اور وہ کامیاب ہوا۔

Intro:संयुक्त राष्ट्र द्वारा आतंकी मसूद अजहर को वैश्विक आतंकी घोषित करने पर रिटायर्ड लेफ्टिनेंट जनरल राकेश शर्मा ने इसे भारत की और देशवासिओं के लिए बड़ी जीत मन है...राकेश शर्मा ने कहा भारत पिछले कई सालों से जो चाहता था वो आज उसके कूटनीतिक दबाव से पूरा हो गया है....

Body:जनरल राकेश शर्मा ने कहा भारत ने आज अमेरिका , रूस , फ्रांस को साथ लेके चीन पर भी दबाव बनाया है जिस वजह से आज चीन भी इसके लिए राजी हो गया...शर्मा ने कहा कि संयुक्त राष्ट्र सुरक्षा प्रोषद के इस फैसले से कश्मीर में आतंकियों की आवाजाही पर ज़रूर रोक लगेगी क्योंकि आतंकी मसूद अजहर वो खूंखार आतंकी है जिसने कई आतंकी हमलों को अंजाम दिया हज...

Conclusion:राकेश शर्मा ने कहा कि चीन ने पहले भी कई बार अड़ंगा डाला लेकिन भारत मे दम नहीं छोड़ा और आज हारकर चीन को अपना पक्ष भी रखना पड़ा...
बाइट....रि.लेफ्टिनेंट जनरल राकेश शर्मा, जम्मू
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.