ETV Bharat / city

جموں میں ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : May 28, 2019, 5:53 PM IST

جموں کے پریس کلب میں ’’اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن‘‘ (SRTC) کے سبکدوش ملازمین نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

جموں میں ایس آر ٹی سی ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاج

احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولت فراہم نہیں کی گئی ہے۔

انکے مطابق پے کمیشن اور دیگر مراعات جن کا ان سے وعدہ کیا گیا تھا ان کا نفاذ نہ ہونے اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ریٹائرڈ ملازمین یونین صدر راجیو یادو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں اپنا حق ابھی تک نہیں دیا گیا، ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ریٹائرڈ ملازمین سے کئے گئے وعدے پورے کئے جائیں۔‘‘

Intro:جموں کے پریس کلب میں اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن سروس کے سبکدوش ملازمین نے اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے احتجاج کیا۔

ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کیا گیا ہے۔خاص کر پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

یونین کے صدر راجیو یادو نے کہا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ریٹائرڈ ملازمین کے لیے آپ نے جو وعدہ کیا تھا۔ جس میں ہمیں چھٹا پے کمیشن ملنا تھا۔ لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا ہم اپیل کرتے ہیں گورنر انتظامیہ سے کہ ہمارا مسئلہ جلد حل کیا جائے

Body:جموں کے پریس کلب میں اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن سروس کے سبکدوش ملازمین نے اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے احتجاج کیا۔

ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کیا گیا ہے۔خاص کر پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

یونین کے صدر راجیو یادو نے کہا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ریٹائرڈ ملازمین کے لیے آپ نے جو وعدہ کیا تھا۔ جس میں ہمیں چھٹا پے کمیشن ملنا تھا۔ لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا ہم اپیل کرتے ہیں گورنر انتظامیہ سے کہ ہمارا مسئلہ جلد حل کیا جائے

Conclusion:جموں کے پریس کلب میں اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن سروس کے سبکدوش ملازمین نے اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے احتجاج کیا۔

ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کیا گیا ہے۔خاص کر پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

یونین کے صدر راجیو یادو نے کہا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ریٹائرڈ ملازمین کے لیے آپ نے جو وعدہ کیا تھا۔ جس میں ہمیں چھٹا پے کمیشن ملنا تھا۔ لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا ہم اپیل کرتے ہیں گورنر انتظامیہ سے کہ ہمارا مسئلہ جلد حل کیا جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.