ETV Bharat / city

پونچھ میں فلیگ مارچ - security forces special flag march

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں موجودہ حالات کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔

پونچھ میں فلیگ مارچ
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 7:15 PM IST

اس فلیگ مارچ میں ضلعی پولیس کے علاوہ آئی ٹی بی پی، سی آر پی ایف اور دیگر سکیورٹی فورسز شامل ہوئیں۔

یہ فلیگ مارچ شہر کے سب سے اہم بس اسٹینڈ سے شروع ہوکر پولیس تھانہ پونچھ پر ختم ہوا۔

اس فلیگ مارچ کے بعد جموں و کشمیر کے آئی جی پی مکیش سنگھ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی۔

پونچھ میں فلیگ مارچ

اس میٹنگ میں شہر کے حالات پر خاص طور پر گفتگو ہوئی۔

اس میں مختلف سیاسی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سماجی کارکنان نے بھی شرکت کی۔ ان افراد نے آئی جی پی کو یقین دہانی کرائی کہ وہ شہر کے حالات کو بہتربنانے میں ہر قسم کا تعاون پولیس انتظامیہ کو دیتے رہیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.