ETV Bharat / city

Land Purchased In J&K: جموں و کشمیر میں بیرون ریاست کے افراد کی جانب سے زمین خریدنے پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل - Sheikh Bashir Ahmed National Conference

مملکت برائے داخلہ امور نتیا نند رائے نے راجیہ سبھا میں کہا کہ 'مرکزی حکومت کی جانب سے سابقہ ​​ریاست کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد نئے اراضی قوانین لانے کے بعد گزشتہ ایک سال کے دوران جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے میں باہر کے لوگوں نے سات پلاٹ خریدے Outsiders Bought 7 Plots in J&K ہیں۔'

Reaction of political leaders on land purchase in jk
جموں و کشمیر میں بیرون ریاست کے افراد کی جانب سے زمین خریدنے پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 9:15 PM IST

راجیہ سبھا میں تحریری سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، جموں و کشمیر میں بیروں ریاست کے لوگوں نے کل سات پلاٹ خریدے Outsiders Bought 7 Plots in J&K ہیں۔

نیتا نند رائے نے بتایا کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں ایسے کل 7 پلاٹ فروخت کیے گئے جو یوٹی سے باہر سکونت اختیار کرنے والوں نے خریدے۔ان کا کہنا تھا کہ سبھی پلاٹ جموں علاقے میں خریدے گئے ہیں اور وادی میں ابھی تک کسی نے بھی پلاٹ نہیں خریدا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے بیرون ریاست افراد کے زمین خریدنے پر کئی سیاسی رہنماؤں سے ردعمل جانے کی کوشش کی ۔

جموں و کشمیر میں بیرون ریاست کے افراد کی جانب سے زمین خریدنے پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

پردیش کانگریس کمیٹی جموں کشمیر کے نائب صدر و سابق وزیر رمن بلا نے کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مبارک ہوں کہ جموں میں اب بیرون ریاست سے آنے والے لوگ جموں پر بوجھ بن گئے ہے،جبکہ کشمیر میں ابھی بھی کسی نے زمین نہیں خریدی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری عروج پر ہیں اور اس کی بات تو مرکزی حکومت نہیں کرتی ہے۔ انہوں نے بی جے پی پر سوالیہ انداز میں کہا کہ بی جے پی نے پرائیویٹ کمپنی لانے کا وعدہ کیا تاکہ نوجوانوں کو روزگار ملے لیکن اس کے برعکس جموں مین اب بیرون ریاست رمین لے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کے وعدے سارے جھوڑے ثابت ہوئے جو دفعہ 370 کی منسوخی کی وقت کئے تھے۔

نیشنل کانفرنس کے صوبائی سیکریٹری جموں شیخ بشیر احمد نے کہا کہ جموں کے عوام کے ساتھ دھوکہ دہی ہوئی ہیں۔

انہوں نے ایک شعر کے انداز میں مرکزی حکومت پر طنز کیا ہے۔

"ابتدائی عشق روتا ہے کیا

آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا

مزید پڑھیں:Outsiders Bought 7 Plots in J&K دفعہ 370 کی منسوخی: صرف سات پلاٹز کی خریدی

انہوں نے کہا زمین کے خریدنے سے جموں کے لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوا کہ بلاٹس کس جگہ خریدے گئے ہیں۔

خیال رہے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والے دفعہ کے بعد غیر کشمیریوں کو یہاں اراضی خریدنے کا حق دیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.