ETV Bharat / city

راجوری: لینڈ اونرس کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری - rajouri water supply news

ضلع راجوری میں لینڈ اونرس کی زمینوں کا رینٹ نہ ملنے کی وجہ سے مسلسل تین روز سے لینڈ اونرس کا احتجاج جاری ہے۔

راجوری: لینڈ اونرس کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 5:18 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں لینڈ اونرس نے انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے بعد پانی کی سپلائی بند کرکے تین دنوں سے احتجاج شروع کیا ہوا ہے۔ لینڈ اونرس کے احتجاج کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

راجوری: لینڈ اونرس کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری

لینڈ اونرس کا کہنا ہے کہ 'ہم نے اپنی زمینیں واٹر ٹینک کے لیے دی تھی، کچھ ماہ ہمیں اپنی زمینوں کا رینٹ ملا لیکن چند ماہ سے ہماری رینٹ بند کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں انتظامیہ سے بات چیت بھی کی لیکن ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے۔

چند روز قبل جب ملازمین نے اعلیٰ افسران سے رینٹ کی مانگ کی تو اعلیٰ افسران کی طرف سےکوئی بھی جواب نہیں ملا۔ جس کے بعد ضلع بھر کے تمام لینڈ اونرس نے ایک ساتھ پانی کی سپلائی بندکرکے احتجاج شروع کردیا۔ لینڈ اونرس کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوتا ہم احتجاج پر رہیں گے۔'

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: آسمانی بجلی گرنے سے سینکڑوں بھیڑ بکریاں ہلاک

وہیں تھانہ منڈی میں لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان ملازمین کا مسئلہ حل کیا جائے تاکہ جو تین روز سے پانی کی سپلائی بند ہونے سے پریشانی ہورہی ہے وہ ختم ہوجائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.