ETV Bharat / city

جموں میں ڈرائیوروں کا احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں منگل کو نجی اسکولوں سے منسلک ڈرائیوروں نے صوبائی کمشنر دفتر کے باہر احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Jul 16, 2019, 8:32 PM IST

جموں میں ڈرائیوروں کا احتجاج

جموں کے صوبائی کمشنر دفتر کے باہر نجی اسکولوں کے ساتھ منسلک گاڈی ڈرائیوروں نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا۔

احتجاج کر رہے ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے بینک سے قرضہ لیکر گاڑیاں خریدی ہیں جن میں وہ اسکولی بچوں کو آتے لے جاتے ہیں جس سے انکا روزگار چلتا ہے۔ ’’لیکن انتظامیہ ہمیں اسکولی بچوں کو ان گاڑیوں میں بٹھانے سے منع کر رہی ہے جس کی وجہ سے ہم بے روزگار ہو گئے ہیں۔‘‘

جموں میں ڈرائیوروں کا احتجاج

واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے اسکولی بچوں کی حفاظت کے پیش نظر مخصوص گاڑیوں کو ہی اسکولی بچوں کو لانے لے جانے کی اجازت دی ہے۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے احتجاجی ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ اس حکمنامے سے انکا روزگار متاثر ہوا ہے۔ جبکہ وہ اسکولی بچوں کی حفاظت کے لیے سبھی قانون ماننے کے لیے تیار ہیں مگر انہیں گاڑیوں میں اسکولی بچوں کو لانے اور لے جانے کی اجازت دی جائے۔

Intro:ریاست جموں کسمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج پریوٹ اسکولوں کے ساتھ منسلک گاڈی ڈرائیوروں کا صوبائی کمشنر آفس کے باہر احتجاج ۔

جموں کے صوبائی کمشنر دفتر کے باہر اج پریوٹ اسکولوں کے ساتھ منسلک گاڈی ڈرائیوروں نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا احتجاج کررہے ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ ہم نے بنک سے قرضہ لیکر گاڈیاں خریدی ہیں لیکن انتظامیہ اب ہمیں اسکولی بچوں کو ان گاڈیوں میں بٹھانے سے منع کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر سرکار اب ہمیں بنک کا قرضہ معاف کرے گا لیکن ایسا بھی نہیں کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے ہم خودکشی کرنے پر مجبور ہیں

بس ڈرائیورو راہل کمار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری دو بیٹیاں ہیں جن کو اب اسکول جانے کے لئے فیس بھی نہیں اگر سرکار ہمارے مطالبات پورے نہ کرے تو میں خد کسی کرنے کے لیے مجبور ہوں ۔ انہوں سرکار سے مطالبہ کیا کہ ہماری گاڈیوں کو اسکولی بجچے بٹھانے کے لیے منع نہ کیا جاے

واضح رہے سپریم کورٹ آف انڈیا نے ہال ہی میں تمام ریاستوں کو ایک حکم نامہ جاری کیا جسکے تحت صرف مخصوص گاڈیوں کو اسکولی بجچے لیجانے کا اجازت دیا جاے جو پورے طریقے سے صرف اسکولی بچوں کےلئے ہوں اور ان تمام قانونوں کا پالن کرے جو حکم نامے میں لکھا ہیں

Body:ریاست جموں کسمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج پریوٹ اسکولوں کے ساتھ منسلک گاڈی ڈرائیوروں کا صوبائی کمشنر آفس کے باہر احتجاج ۔

جموں کے صوبائی کمشنر دفتر کے باہر اج پریوٹ اسکولوں کے ساتھ منسلک گاڈی ڈرائیوروں نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا احتجاج کررہے ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ ہم نے بنک سے قرضہ لیکر گاڈیاں خریدی ہیں لیکن انتظامیہ اب ہمیں اسکولی بچوں کو ان گاڈیوں میں بٹھانے سے منع کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر سرکار اب ہمیں بنک کا قرضہ معاف کرے گا لیکن ایسا بھی نہیں کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے ہم خودکشی کرنے پر مجبور ہیں

بس ڈرائیورو راہل کمار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری دو بیٹیاں ہیں جن کو اب اسکول جانے کے لئے فیس بھی نہیں اگر سرکار ہمارے مطالبات پورے نہ کرے تو میں خد کسی کرنے کے لیے مجبور ہوں ۔ انہوں سرکار سے مطالبہ کیا کہ ہماری گاڈیوں کو اسکولی بجچے بٹھانے کے لیے منع نہ کیا جاے

واضح رہے سپریم کورٹ آف انڈیا نے ہال ہی میں تمام ریاستوں کو ایک حکم نامہ جاری کیا جسکے تحت صرف مخصوص گاڈیوں کو اسکولی بجچے لیجانے کا اجازت دیا جاے جو پورے طریقے سے صرف اسکولی بچوں کےلئے ہوں اور ان تمام قانونوں کا پالن کرے جو حکم نامے میں لکھا ہیں

Conclusion:ریاست جموں کسمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج پریوٹ اسکولوں کے ساتھ منسلک گاڈی ڈرائیوروں کا صوبائی کمشنر آفس کے باہر احتجاج ۔

جموں کے صوبائی کمشنر دفتر کے باہر اج پریوٹ اسکولوں کے ساتھ منسلک گاڈی ڈرائیوروں نے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا احتجاج کررہے ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ ہم نے بنک سے قرضہ لیکر گاڈیاں خریدی ہیں لیکن انتظامیہ اب ہمیں اسکولی بچوں کو ان گاڈیوں میں بٹھانے سے منع کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر سرکار اب ہمیں بنک کا قرضہ معاف کرے گا لیکن ایسا بھی نہیں کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے ہم خودکشی کرنے پر مجبور ہیں

بس ڈرائیورو راہل کمار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری دو بیٹیاں ہیں جن کو اب اسکول جانے کے لئے فیس بھی نہیں اگر سرکار ہمارے مطالبات پورے نہ کرے تو میں خد کسی کرنے کے لیے مجبور ہوں ۔ انہوں سرکار سے مطالبہ کیا کہ ہماری گاڈیوں کو اسکولی بجچے بٹھانے کے لیے منع نہ کیا جاے

واضح رہے سپریم کورٹ آف انڈیا نے ہال ہی میں تمام ریاستوں کو ایک حکم نامہ جاری کیا جسکے تحت صرف مخصوص گاڈیوں کو اسکولی بجچے لیجانے کا اجازت دیا جاے جو پورے طریقے سے صرف اسکولی بچوں کےلئے ہوں اور ان تمام قانونوں کا پالن کرے جو حکم نامے میں لکھا ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.