ETV Bharat / city

'زکوٰۃ اصل مستحقین تک پہنچائیں' - اصل مستحقین

رمضان المبارک میں جہاں مسلمان عبادات کا اہتمام کثرت سے کرتے ہیں وہیں اس ماہ میں اہل ثروت زکوٰۃ خوب ادا کرتے ہیں لیکن موجودہ دور میں سب سے مشکل معاملہ یہ ہے کہ زکوٰۃ کواصل مستحقین تک نہیں پہنچاپاتے ہیں۔

'زکوٰۃ اصل مستحقین کو ہی دی جائے'
author img

By

Published : May 31, 2019, 9:18 PM IST

اس سلسلے میں علمائے دین اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ زکوٰۃ کی ادائیگی سے قبل اصل مستحقین کی پہچان اچھے سے کرلی جائے اور اس کے بعد ہی زکوٰۃ دی جائے۔

'زکوٰۃ اصل مستحقین کو ہی دی جائے'

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے مذہبی دانشوراں سے بات چیت کی۔

اس سلسلے میں علمائے دین اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ زکوٰۃ کی ادائیگی سے قبل اصل مستحقین کی پہچان اچھے سے کرلی جائے اور اس کے بعد ہی زکوٰۃ دی جائے۔

'زکوٰۃ اصل مستحقین کو ہی دی جائے'

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے مذہبی دانشوراں سے بات چیت کی۔

Intro:رمضان المبارک میں جہاں مسلمان نماز روزہ کے ساتھ عبادت کرتے ہیں وہی اس مہینے میں زکوت بھی خوب ادا کی جاتی ہے لیکن موجودہ دور میں بڑا مرحلہ ایہ بھی ہے کی زکوت تحقیق کےبغیر مستحقین تک پہنچے ایسے میں مولویوں اپیل کر رہے ہیں ہی کی زکو ت تحقیقی کے بغیر مت دے


Body:رمضان المبارک میں جہاں مسلمان نماز روزہ کے ساتھ عبادت کرتے ہیں وہی اس مہینے میں زکوت بھی خوب ادا کی جاتی ہے لیکن موجودہ دور میں بڑا مرحلہ ایہ بھی ہے کی زکوت تحقیق کےبغیر مستحقین تک پہنچے ایسے میں مولویوں اپیل کر رہے ہیں ہی کی زکو ت تحقیقی کے بغیر مت دے


نماز روزہ اور حج کی طرح ہی اللہ نے اسلام میں زکوت کو بھی فرض قرار دیا ہے آمدنی سے پورے سال میں جو بچتا ہے ہے اس کا ڈھائی فیصد حصہ کسی غریب یا ضرورت مند کو دیا جانا ضروری ہے زکوت غریب بیوہ عورتیں یتیم بچوں بیمار اور کمزور انسان کو دی جاتی ہے لیکن رمضان المبارک شروع ہوتے ہیں نہیں دیکھا جاتا ہے کی بڑی تعداد داد میں مدرسوں یتیموں خانوں اور دوسرے اداروں چلانے کے نام پر پ زکوت لینے والوں کی تعداد دادہر مسلم علاقے میں بڑھتی جا رہی ہے وہی مولویوں کا کہنا ہے کی زکوت ہمیشہ سوچ سمجھ کر پوری تصدیق کے ساتھ دینی چاہیے
قرآن میں اللہ تعالی نے زکوۃ دینے کا حکم دیا ہے ہے لیکن ساتھ ہی زکوۃ کا پیسہ سہی ضرورتمند تک ک پہنچے یہ ذمہ داری زکوۃ دینے نے والے کی ہے
مولویوں کا کہنا ہے کہ کہ اگر زکوت دینے والا انسان لاپروائی برت ہوے بغیر تحقیق کے پیسہ دے گا اور وہ مستحقین تک نہیں پہنچے گا گا تو اس کی زکوت نہیں ہوگی ہے
موجودہ دور میں بھی بےضابطگی ہر جگہ ہیں اس لیے بیدار ہونے کی سخت ضرورت ہے
زکوت کا پیسہ دینا فرض ہے مگر یہ بھی ضروری ہے کی وہ پیسہ صحیح جگہ اور مستحقین تک پہنچے


Conclusion:رمضان المبارک میں جہاں مسلمان نماز روزہ کے ساتھ عبادت کرتے ہیں وہی اس مہینے میں زکوت بھی خوب ادا کی جاتی ہے لیکن موجودہ دور میں بڑا مرحلہ ایہ بھی ہے کی زکوت تحقیق کےبغیر مستحقین تک پہنچے ایسے میں مولویوں اپیل کر رہے ہیں ہی کی زکو ت تحقیقی کے بغیر مت دے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.