ETV Bharat / city

جموں میں آکسیجن وار روم، قائم کیا گیا - جموں کی خبریں

کووڈ اپکس مینجمنٹ گروپ کے 3مئی کو ہوئے اجلاس میں لئے گئے فیصلے کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے منی کانفرنس ہال ادھوگیا بھون ریل ہیڈ کمپلیکس جموں میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، تاکہ ادویات کی سپلائی کےساتھ ساتھ میڈیکل آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جبکہ ضروریات کے سلسلہ میں بھی متعلقہ ہسپتالوں کےساتھ رابطے میں رہا جاسکے۔

Oxygen
Oxygen
author img

By

Published : May 6, 2021, 9:44 AM IST

جموں وکشمیر میں کووڈمعاملات کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے صوبائی انتظامیہ جموں نے 24گھنٹوں کےلئے چلنے والا’ آکسیجن وار روم ‘(کنٹرول روم )قائم کیا ہے تاکہ صوبہ کے مختلف اضلاع میں کووڈ مریضوں کےلئے ضروری ادویات اور معقول آکسیجن فراہم کرنے کے عمل پر گہری نظر رکھی جاسکے ۔

جموں میں آکسیجن وار روم، قائم کیا گیا
جموں میں آکسیجن وار روم، قائم کیا گیا

کووڈ اپکس مینجمنٹ گروپ کے 3مئی کو ہوئے اجلاس میں لئے گئے فیصلے کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے منی کانفرنس ہال ادھوگیابھون ریل ہیڈ کمپلیکس جموں میں کنٹرول روم قائم کیا گیاہے، تاکہ ادویات کی سپلائی کےساتھ ساتھ میڈیکل آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جبکہ ضروریات کے سلسلہ میں بھی متعلقہ ہسپتالوں کےساتھ رابطے میں رہا جاسکے۔

صوبائی انتظامیہ کی جانب سے مدھور آنند جونیئر کے اے ایس آفیسر کو قائم کردہ کنٹرول روم کا نوڈل آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔انتظامیہ نے اس سلسلہ میں ایک ایل میل آئی ڈی (controlroomdiricj@gmail.com)، موبائل فون نمبرز( 9469593931اور9469593933)جاری کئے ہیں تاکہ آکسیجن کی سپلائی اور تقسیم کاری کے عمل کو آسان بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.