ETV Bharat / city

Online Registration for Agneepath: پونچھ میں اگنی پتھ اسکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن پروگرام - پونچھ میں اگنی پتھ اسکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن

مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اگنی پتھ اسکیم کے تحت ضلع پونچھ میں فوج کی راشٹریہ رائفل بٹالین کی جانب سے آن لائن رجسٹریشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ program for Agniveer in Poonch

پونچھ میں اگنی پتھ اسکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 13, 2022, 9:34 AM IST

جموں و کشمیر: ضلع پونچھ میں واقع تحصیل سُورنکوٹ میں بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفل بٹالین نے آپریشن سدبھاؤنا کے تحت دور دراز کے نوجوانوں کو بھارتی فوج میں بھرتی کے لیے اگنی پتھ اسکیم کے تحت آن لائن رجسٹریشن کا اہتمام کیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔ RRB conducted Online Registration for Agneepath Scheme

پونچھ میں اگنی پتھ اسکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن پروگرام کا انعقاد

رجسٹریشن پروگرام کے دوران دو سو سے زیادہ نوجوانوں نے اگنی پتھ اسکیم کے لیے رجسٹریشن کروایا۔ اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ 'سورنکوٹ میں آپریشن سدبھاؤنا کے تحت 21 اگست 2022 سے فوج میں بھرتی ہونے والے نوجوانوں کے لیے جسمانی اور تحریری دونوں امتحانات کی مفت تربیت شروع کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر نوجوانوں کو بتایا گیا کہ خطے کے نوجوانوں کے لیے جموں میں 07 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک ایک بھرتی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Congress Protest in Jammu: جموں میں کانگریس کا اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.