ETV Bharat / city

پلوامہ کے سنگرونی میں ریونیو کیمپ کا انعقاد - پلوامہ کے سنگرونی میں کیمپ

دن بھر جاری رہنے والے اس کیمپ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور ایس ٹی سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، سوشل ویلفیئر اسکالرشپ کے لیے انکم سرٹیفکیٹ اور محکمۂ ریونیو سے متعلق بہت سی مزید دستاویزات کی تصدیق مکمل کرکے پروگرام سے فائدہ اٹھایا۔

پلوامہ کے سنگرونی میں ریونیو کیمپ کا انعقاد
پلوامہ کے سنگرونی میں ریونیو کیمپ کا انعقادپلوامہ کے سنگرونی میں ریونیو کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 7:00 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سنگروانی گاؤں میں منگل کو ایک روزہ ریونیو کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ دن بھر جاری رہنے والے اس کیمپ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور ایس ٹی سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، سوشل ویلفیئر اسکالرشپ کے لیے انکم سرٹیفکیٹ اور محکمہ ریونیو سے متعلق بہت سی مزید دستاویزات کی تصدیق مکمل کرکے پروگرام سے فائدہ اٹھایا۔

پلوامہ کے سنگرونی میں ریونیو کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر مقامی لوگوں نے کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ اس طرح کے پروگرام ہر ماہ دو تین بار منعقد کیے جائیں۔

ای ٹی وی بھارت سے راجپورہ پلوامہ کے تحصیلدار راغب احمد نے کہا کہ یہ پروگرام ان لوگوں کے لیے منعقد کیا گیا ہے جو مرکزی تحصیل دفتر سے بہت دور رہ رہے ہیں اور جو کسی وجوہات کی وجہ سے تحصیل دفتر تک پہنچ نہیں پاتے۔

مزید پڑھیں: ماکھن لال بندرو کی رہائش میں صف ماتم

پردھان منتری آواس یوجنا کے مستفیدین سے تحصیلدار نے کہا کہ 'اس تعلق سے جو پورٹل تھا وہ بند کیا گیا تھا اور چند ہفتے قبل اسے دوبارہ بحال کیا گیا تھا امید ہے کہ اب آنے والے وقت میں تمام زیر التوا معاملات کو جلد پورا کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.