ETV Bharat / city

Dr Shamshad Shan on J&K Administration: 'یوٹی میں نئے میخانے کھولنے سے گھریلو تشدد میں اضافہ ہوگا'

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کی سینئر خاتون رہنما ڈاکٹر شمشاد شان نے کہا کہ 'جموں و کشمیر میں خواتین پہلے سے ہی منشیات کی لت میں ملوث نوجوانوں کے حوالے سے فکر مند اور پریشان ہیں، ایسے حالات میں شراب نوشی کی حکومتی حوصلہ افزائی انتہائی تشویشناک بات ہے جس سے گھریلو تشدد میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔' Dr Shamshad Shan on Open Bar in J&K

جموں کشمیر کو شراب کا اڈا بنانا چاہتی ہے انتظامیہ

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 12:38 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کی سینئر خاتون لیڈر اور ڈی ڈی سی چیئرپرسن ضلع رامبن ڈاکٹر شمشاد شان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی۔ Dr Shamshad Shan Talk With ETV Bharat

ڈاکٹر شمشاد شان نے جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں جموں و کشمیر میں مزید میخانے کھولنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے غیر اخلاقی عمل قراد دیتے ہوئے اسے جلد واپس لینے کا مطالبہ کیا۔' Decision to open more bars in Jammu and Kashmir

جموں و کشمیر میں نئے مئے خانے کھولنے سے گھریلو تشدد میں اضافہ ہوگا

ڈی ڈی سی چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد شان نے مزید کہا کہ 'خواتین پہلے سے ہی منشیات کی لت میں ملوث نوجوانوں کے حوالے سے فکر مند اور پریشان ہیں۔ ایسے حالات میں شراب نوشی کی حکومتی حوصلہ افزائی انتہائی تشویشناک بات ہے جس سے گھریلو تشدد میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔' Dr Shamshad Shan on Open Bar in J&K

شمشاد شان نے حکومت سے اس فیصلہ پر نظر ثانی کی اپیل کی اور اس فیصلہ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی تعلیم و تربیت پر توجہ دیں اور ایسے ماحول اور اقدامات سے دور رہیں جس سے ان کا مستقبل تاریک ہو۔'

یہ بھی پڑھیں:

MMU Press Conference in Srinagar: 'شراب کی نئی دکانیں کھولنا،منشیات کے خلاف جنگ پر سوالیہ نشان'

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد لگاتار مرکزی حکومت نئے قوانین نافذ کرنے میں مصروف ہے۔ یوٹی میں جمہوری طرز کی حکومت کی غیر موجودگی میں ان قوانین کو نافذ کیا جارہا ہے۔ حال ہی میں نئی ایکسائز پالیسی کو نافذ کیا گیا جس کے خلاف جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں لوگوں نے احتجاج کیا۔ New excise policy in Jammu and Kashmir

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.