ETV Bharat / city

پینتھرز پارٹی کا انٹرنیٹ بحال کرنے کا مطالبہ - جموں پریس کلب

جموں پریس کلب میں  نیشنل پینتھرز پارٹی کے کارکنوں نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جموں خطے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا مطالبہ کیا ۔

پینتھرز پارٹی کا انٹرنیٹ بحال کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 1:57 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:32 PM IST

نیشنل پھنترز پارٹی کے جنرل سکریٹری یش پال کونڈل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' جموں خطے میں انٹرنیٹ بند ہونے سے تاجر برادری، طلبہ و طالبات اور بینکنگ کے ساتھ منسلک لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ' ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ خدمات کو جموں میں جلد از جلد بحال کیا جائے۔'

واضح رہے کہ 5 اگست کو ریاست جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد گورنر انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات بند کر دی ہے اور آج تک بحال نہیں کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.