ETV Bharat / city

Mehbooba Pays Obeisance At Satwari Dargah: محبوبہ مفتی کی جموں آمد، ستواری درگاہ میں حاضری دی - تازہ خبر محبوبہ مفتی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی جموں کے دورے پر پینچMehbooba Mufti In Jammu گئی ہے۔ جموں پہنچتے ہی موصوفہ نے پیر بندھن علی شاہ کی درگاہ پر حاضری Mehbooba Pays Obeisance At Satwari Dargah دی۔

Mehbooba arrives in Jammu, pays obeisance at Satwari Dargah
محبوبہ مفتی کی جموں آمد، ستواری درگاہ میں حاضری دی
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 4:03 PM IST

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی ایک ہفتہ طویل دورے پر جموں پہنچی۔

محبوبہ مفتی کی جموں آمد، ستواری درگاہ میں حاضری دی

محبوبہ مفتی نے اپنی آمد کے فوراً بعد شہر کے مضافات میں واقع پیر بدھن علی شاہ کی درگاہ کا دورہ Mehbooba Pays Obeisance At Satwari Dargah کیا۔ ستواری درگاہ پر محبوبی مفتی نے چادر چڑائی ہے اور جموں و کشمیر کے امن، بھائی چارے اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔

مزید پڑھیں:Mehbooba Mufti Slams Modi govt: 'جموں و کشمیر میں جمہوریت کا نام و نشان نہیں'

محبوبہ مفتی سرمائی دارالحکومت میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرنے سے پہلے راجوری اور پونچھ کے اضلاع کا دورہ کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.