ETV Bharat / city

MBBS Girl Arrested With Pistol: جموں میں ایم بی بی ایس طالبہ پوچھ گچھ کے لیے پولیس حراست میں - اہم خبر جموں و کشمیر پولیس

جموں و کشمیر پولیس نے بترا ہسپتال کے نزدیک ایک ایم بی بی ایس طالبہ کو ٹیرر فنڈ معاملے میں حراست میں لیا ہے۔ لڑکی کو اسپیشل آپریشن گروپ نے تحویل میں لیا۔MBBS Girl Arrested With Pistol

mbbs girl from srinagar  arrested by SF in Jammu with Arms and ammunition
موں میں ایم بی بی ایس کی طالبہ پستول سمیت گرفتار
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 6:01 PM IST

Updated : Jul 19, 2022, 7:12 PM IST

جموں: جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے سدھرا علاقے میں قائم بترا ہسپتال کے نزدیک جموں کشمیر پولیس نے ایم بی بی ایس کی ایک طالبہ کپوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا ہے، ہولیس کے مطابق طالبہ مبینہ طور پر ٹیرر فنڈنگ معاملے میں ملوث ہے۔MBBS Girl Arrested With Pistol

پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی سرینگر کے صفا کدل علاقہ سے تعلق رکھتی ہے جو جموں کے میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کو اسپیشل آپریشن گروپ کی تحویل میں دیا گیا جو ٹیرر فنڈنگ معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

وہیں ذرائع کے مطابق لڑکی کے قبضے سے ایک دیسی ساخت کی پستول برآمد ہوئی ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ پستول محض ایک کھلونا ہے یا اسکا استعمال تخریبی کارروائی کیلئے بھی کیا جاسکتا ہے۔ لڑکی کے مزید کوائف کے بارے میں پولیس نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔

Last Updated : Jul 19, 2022, 7:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.