ETV Bharat / city

Man Dies After Falling From Tractor لولاب میں ٹریکٹر سے گرنے کے باعث معمر شہری کی موت - لولاب کی خبر

ضلع کپواڑہ کے لولاب علاقے میں ایک 63 سالہ شہری کی ٹریکٹر سے گرنے کے باعث موت ہو گئی۔ Man Dies After Falling From Tractor in Kishtwar

لولاب میں ٹریکٹر سے گرنے کے باعث معمر شہری کی موت

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 1:59 PM IST

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لالپورہ لولاب علاقے میں ٹریکٹر سے گرنے کے باعث 63 سالہ عمر رسیدہ شہری کی موت ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق لالپورہ لولاب میں اتوار کے روز ٹریکٹر سے ایک معمر شخص نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ Man Dies After Falling From Tractor in Kishtwar

آس پاس موجود لوگوں نے زخمی شخص کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ متوفی کی شناخت عبدالحد لون ولد عبدالغفار ساکن میدان پورہ لولاب کے بطور ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Youth Drowned To Death In Canal: ادھمپور نالے میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.